Khalid Mehmood Abbasi is a renowned Islamic scholar who has devoted over 30 years of his life to Tanzeem e Islami, an organization founded by the late Dr. Israr Ahmed R.A. Throughout his tenure with Tanzeem, Mr. Khalid Mehmood Abbasi held key positions and is widely regarded as the only true successor to Dr. Israr Ahmad's politico-socio-economic thought.
Mr. Khalid Mehmood Abbasi's exceptional contributions to the fields of religion and politics are evident in the thousands of lectures and sermons that he has delivered on both secular and religious platforms. He possesses a deep understanding of the Quran and has insight into regional and international politics, philosophy, psychology, sociology, history, philosophy of history, and revolutionary thought.
We invite you to subscribe to this channel to access Mr. Khalid Mehmood Abbasi's lectures and sermons, and to deepen your understanding of Islam and its teachings.
حسین مظلوم کو کربلا میں کس نے شہید کیا اور کروایا ساری دنیا جانتی ہے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے غیرت اپنے نطفہ حرام ماموں کے بیٹے یزید کو بچانے کے لئے شیعہ کو قصور وار ٹھہرانے میں لگے رہتے ہیں اسی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔304 دنوں سے مظلوم فلسطین بے غیرتوں کی امداد کا منتظر ہے اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مدد کر رہے ہیں شیعہ ملک ایران،،شیعہ حزب اللہ،،شیعہ یمنی حو سی ،،عراقی شیعہ ملیشیا ،،شامی شیعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہی بے غیرت اج پھر مددگار شیعہ کو قصوروار ٹھہرانے میں لگے رہتے ہیں
Iran sirya mn suniyo ka qatil iraq mn qatil Shaam mn utra iraaq mn utra Yamen men utra Lebonan men utra Israel men uterty huy isko mot perti ha Jo Hussain r.a k sath kia Wohi aaj ismail hania k sath kiya
Sir I have a question about khushu: 1. Agar namaz parhte we banda soche ke Allah use dekh raha hai to phir words ke meanings pe se focus hat jata hai. 2. Agar namaz me banda words ke meanings pe focus kre (kyuke arabic urdu ki tarha damagh utna fast process nai krta) to phir ye bhool jata hai ke Allah dekh raha hai, phir banda arabic hi translate ke raha hota hai damagh me How to solve this problem???
اسماعیل ہنیہ نے ساری زندگی امام خمینی اور ایران کو اپنا لیڈر قرار دیا ❤ رھبر معظم سید علی خامنہ ائ نے اسماعیل ہنیہ کا جنازہ پڑھایا ، ھماس تمام رہنما اسلامی ایران کو اپنا لیڈر قرار دیتے ہیں ۔۔۔
ایک بات سہی تو 15 باتیں بیکار کی مفتی نظیر احمد قاسمی صاحب کے بیان میں میں نے سنا ہے محمد صلی االلہ علیہ وسلم سے کسی نے سوال کیا قیامت کب آئے گی جواب جب امانتیں ضائع ہوگی مفتی ہوگا مفتی کی صلاحیت نہیں عالم ہوگا عالم کی صلاحیت نہیں حافظ ہوگا حافظ کی صلاحیت نہیں ڈاکٹر ہوگا ڈاکٹر کی صلاحیت نہیں افسر ہوگا افسر کی صلاحیت نہیں لوٹ نا ڈاکٹر کا کام ہوگا یہ سب اور بہت ہے کیا بولوں آج سب نظر آرہا ہے
مسلمان اکثریت جو اہل سنت و الجماعت پر منحصر ہے اس جماعت کی اصل دقت شیعیت ہے اور ایران ایک شیعہ ملک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اس میں کوئی شک نہیں کہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت ملک کے ایران کی سیکورٹی فیلور ہے مگر یہ جان لو۔۔۔۔۔۔۔۔انتہائی طاقتور ظالم کے خلاف سر پر کفن باندھ کر اور جان ہتھیلی پر لے کر چلنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ہر مسلمان جانتا بھی ہے مگر۔۔۔۔۔مسلمان کی دقت شیعیت ہے جو اسے کسی طرح گوارا نہیں وہ ہر حال میں شیعہ کے مقابلے پر آیا ظالم کو ساتھ دے گا یہ ایک کھلی ہوئی سچائی ہے۔۔۔۔۔اج گھر میں مار کر جانے والا کل اپنے ہی گھر میں مارا بھی جائے گا یہی اللہ کے اگلے سے امید ہے۔۔۔۔۔۔زندہ باد ہے ملک آ يرن زندہ باد ہے ایرانی قوم اور زندہ باد ہے ایرانی شیعیت جو برسوں سے مسلسل سر پر کفن باندھے اور جان ہتھیلی پر رکھ مظلوم فلسطین کی حمایت میں کھڑی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔معترض مسلمان کی غیرت کہاں کھو گئی خبر نہیں بس غائبانہ نماز جنازہ میں کھڑی کاش 300 دنوں سے زیادہ ظالموں سے برسر پیکا ر شہید اسماعیل ہنیہ کو اس کی زندگی میں کم از کم تسلی دینے کھڑی ہوتی۔۔۔۔شیعیت کے بغض میں مسلمان کہاں کھڑا ہے غور کرے
Assalam o Alaikm Ap sb Mubarak baad k Tehseen ha. Ap log true momin ki tera kaam kr rahe ha. Hmara deen puri zindagi ki laws ko implement krta ha. Sirf ibafaat k liye nai ha..... You are true representatives
U want pakistan should have function busines as usual.. ik has change rhe mindset. Now if we had pro pak estb this crisses would have been turned in to a propress and truely atomic pakistan.
خالد صاحب اور آپ تمام اصحاب ایک ایسی شمع اور وہ wisdom پھیلا رہے ہیں جو شاید سمجھ بہت کم لوگوں کو آئے لیکن ایمان والوں کی کم جماعت بھی باطل کی زیادہ تعداد پہ غالب ضرور آتی ہے کیوں کہ یہ اللّٰہ کا وعدہ ہے ۔ بہت شکریہ سر ! اس شمع کو تادم مرگ جلا کے رکھیں because it will make difference. سلام پہنچے !❤
Dr sahib mein apki batein psand krtra hon . Am pti sporter app sy eik swal hei ap imran khan ko minimiz krny ku agenda or lagy howy hei . Leik khol kr nhi hamoushi sy ap khan ky khlaf hein . Mein app ki hr muscat bat psand krta hon leikn app khan ky bhoot khlaf hein
Allah kareem ap sub k ilm mai azafa fermaye.khas tour pe Khalid Memood Abbasi sahib...Allah pak innhain umer e draz ata kary in k fiker aor ilm ko barhaye Ameen.
آپ کو لکھ کر دینے کے لیے تیار ہوں کہ ایران اسرائیل سے جنگ نہیں کریگا۔۔جھوٹی جنگ تو کریگا جو آپ کو trape کردیگا ۔۔اگر میرا دعویٰ جھوٹا ہوجائے تو مجھے جو سزا دینا چاہے سزا دے۔۔۔۔
۔ وہ تو ٹھیک ہے حضرت۔ لیکن ایران کی منافقت حماس کو کیوں نظر نہیں ارہی۔ کہ یہ ایرانی شام۔میں لاکھوں سنیوں کے قاتل ہیں اور کیوں حماس کے سرپرست ہیں۔ اور حماس اس کو کیوں قبول۔کرتی ہے۔ نہ صرف قبول بلکہ اس پر فخر کرتی ہے۔ یہ وہ ہی روافض ہیں کہ جنہوں نے کیمیکل پھینک کر اہل سنت کا قتل عام کیا عراق شام یمن کیا سب حماس کو نظر نہیں اتا۔ وہ خون آشام بھیڑیا بشار الاسد آدم خور وہ ایران کا پکا ٹاؤٹ اور لبنان کی حزبِ اللہ ۔ حماس کو اس رافضی چنگل سے نکالیں۔ نہیں تو ساری امت کو یہ آستین کے سانپ لے کر بیٹھ جائیں گے۔ اب بھی حماس و اسلامک جہاد پاسداران انقلاب کے ساتھ کندھے سے کندھا ملائے کھڑی ہے۔ یہ ہم ہی ہیں کہ ایران کی بات کر رہے ہیں ۔ حماس تو آج بھی ایران کو اس کا مزہ دار نہیں سمجھتی۔
اب آپ بتائیں اتنی بڑی بلڈنگ میں یہ کیسے پتہ چلا کہ وہ کس کمرے میں ہیں اور حملے کے وقت موجود ہوں گے اور اتنی مہارت کہ صرف وہ اور انکا گارڈ ہی نشانہ بنے ؟* *عجیب ہے نا کہ اسرائیل کا دیرینہ دشمن خامنائی اور اسکی ذریت تو تہران میں محفوظ ہے لیکن اسماعیل ہنیہ کو"اسرائیل" نے شہید کیا، سب ملی بھگت ہے کٹی چوروں کے ساتھ ملی ہوئی!!!* *اس کیس میں بھی خامنائی کے بیٹے مجتبی خامنائی کا نام آرہا ہے۔*
جیسے ہی گفتگو چلتے چلتے 37:00منٹ پر پہنچتی ہے تو بات شروع ہوتی ہے جماعت اسلامی کے دھرنے کی اور عوامی مقدمے کو جس طرح جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن صاحب نے پیش کیا آج سے پہلے کسی نے اس طرح کی مثال قائم نہیں کی اور جوں جوں بات آگے بڑھتے بڑھتے 1:2 ایک گھنٹہ دو منٹ پر گفتگو شروع ہوتی ہے تو بات کی جاتی ہے آئی ایم ایف اور آئی پی پیز کے حوالے سے انتہائی اہم معلومات ایلیٹ کلاس کو ٹیکسوں سے استثناء دے کر پچیس کروڑ عوام کو مہنگائی کی دلدل میں ڈالنا اور سال 1996 میں کیے گئے معاہدے جو بجلی کے کارخانے ہے یا سال 2002 میں بجلی کے کارخانوں کے معاہدے جو ظلم (کپیسٹی بل)کی شکل میں کیا جا رہا ہے روکا ہی نہیں جا رہا جبکہ آئی ایم ایف مسلسل ان کو ختم کرنے اور ایلیٹ کلاس پر ٹیکسوں کو بڑھانے کا کہہ رہے ہیں لیکن ہمارے حکمران منافقت سے کام لیتے رہے ہیں اور منافقت پر اڑے ہوئے ہیں اور دوسری طرف جو ہمارے نیم ملاء ہیں ان کی منافقت کا معیار یہ ہے جو امیر بندہ مولویوں کو مال دیتا رہتا ہے چاہے مال سود کا ہو حرام کا ظلم کا ہو تو ایسے لوگوں کو ہمارے علماء استثناء دے دیتے ہیں اور ان کے سامنے جنت کے محلات جنت کی نہریں دودھ کی شہد کی پانی کی نہریں اور جنت کے باغوں کی باتیں کرتے ہیں اور جو کوئی غریب ہوتا ہے اس کے سامنے دوزخ کی آگ کی باتیں کرتے ہیں جہنم کے شعلے مارنے والی آگ چمڑے جلانے والی آگ جہنم کے آگ کے دریا جہنم کے پہاڑ اس پر جہنمیوں کو چڑھایا جائے گا جہنم کی دہکتی آگ اس طرح کی باتیں کر کے غریبوں کا مال ہتھیا لیتے ہیں اور جو کوئی حق کی بات کرتا ہے تو اس کے اندر بھی عیب نکالنے لگتے ہیں اور غیبت پر بیان کرتے چلے جاتے ہیں اور خود ان کی مثال یہ کہ وہ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن صاحب کی داڑھی کا سائز اور سر پر کوئی بھی ٹوپی نہ ہونے کا مسئلہ لے کر تنقید کا ایشو بنا رہے ہیں .لہٰذا بات اس نتیجے پر پہنچتی ہے کہ دینی حلقوں میں علماء کی منافقت اور حکمرانی حلقوں میں حکمرانوں کی منافقت نے پاکستان کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے .
Im a regular follower of Tazkra o Tabsra, Farukh bhai se aik request hai k agli nishst mei Kurram agency mei jo waqya hua hai us pr bhe awam ki rehnumai farmein. Shukria