اللہ پاک خالد محمود عباسی صاحب کے علم میں تدبر میں غور و فکر میں اضافہ فرمائے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر رکھیں اور ان کو اجر عظیم سے نوازے امین ثم امین
ماشاءاللہ۔۔بہترین لیکچر۔۔علم و حکمت سے بھرپور۔۔اللہ کا لاکھ شکر ھے کہ اللہ نے مجھے ان سے متعارف کرایا اور اب الحمد اللہ دین کو سمجھنے میں بہت رہنمائی ھوئی ھے۔۔اللہ ہمیں اس سب پہ عمل کی توفیق عطا فرمائے۔۔
جزاک اللہ خیرا، اتنے آسان دین کو کتنا مشکل کر دیا کہ انسانیت کی تباہی پھیر دی۔ اللہ پاک مسلمانوں اور ایسے مفکر پیدا فرمائے، جو کہ دور حاضر میں اسلام کے نفاذ پر سیاسی، سماجی، معاشی اور اخلاقی حل ترکیب دیں۔
ایک نکتہ اہم ہے کہ حل و عقد قبائل یا سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کو نہیں کہا جاتا، بلکہ یہ وہ قیادت ہوتی ہے جو اپنے اوصاف و اہلیت کی بنیاد پر خود بخود نمایاں ہو جاتی ہے۔