Aslamoalikum ! ye channel village (gaon) k vlogs k bary ma banaya gya hai jis ma bht si entertainment wali videos upload ki jati hain plz subscribe to my channel and press the bell icon for latest updates Gmail: mushtaqsaqlain360@gmail.com
ماشاءﷲ زبردست بہت مزے کی لگتی ہیں ایسی ویڈیو رات جنگل میں گزارنا ساتھ کھانے پینے کی پارٹی کرنا ایسے مزے گاؤں میں ہی نصیب ہوتے ہیں کسی دن فل سردی میں ایک رات جنگل میں گزاریں پھر صحیح مزہ آئے گا ایسی کوئی اچھی ویڈیو بنا کر شیر کیا کریں اللّه پاک آپکو ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے آپکو مزید کامیابی عطاء فرمائے آمین 😍😊❤️🙏🏻