ماشاءﷲ جی ڈیلی ولاگ کا مزہ آ رہا ہے بہت اچھی روٹین سیٹ ہو گئی ہے سہی بن گئی تھی بریانی بھی لیکن اور بہتر کرنے کی کوشش کریں ایسے ہی محنت کرتے رہیں انشاءﷲ بہت کامیابی ملے گی اللّه پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے آپکو مزید کامیابی عطاء فرمائے آمین 😊😍❤️🙏🏻
Wah kya biryani banai janab wah wah Saqlainbhaijaan shadi kb hai wo to batao ya Zainbhaijaan ki trh surprise ❤❤😂😂 mai aapke vlogs roj dekhti hu. Kl ke vlog mai bataya to bhi chalega. I am from India. Saqlainbhaijaan aap ke daily vlogs bAhot ache lgte hai. Aap ki family ki aadat ho gayi.
بریانی بنانے کے لیے سب سے پہلے پیاز میں لہسن ادرک ڈالتے ہیں پھر چکن پھر چکن کا رنگ جب چنج ہو جائے تو ٹماٹر اور مسالا بریانی مسالا اور باقی سب جو ڈالنے ہوں