Farogh e Aza Network Official Channel on RU-vid. Our aim is to promote azadari of Imam Hussain . Subscribe our channel to get latest majlis clips , qasiday (poems in praise of someone) , nohay and interviews.
Allah tala In ko hidayat dy Ahlibait Aly Rasool saww. Ka muqam har Musliman k Dil me Hy. Or Quran me vazeh Hy. Allah muslimano ko hidayat dy. Or govt ko bhi.
Joker Nalaik is a great liar none of the Christians forsake his/her the Christ the Son of Almighty God. His shows were staged and conversions were deceptions.
قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروانے کے لیے جدو جہد کریں روز محشر قرآن آپ کے خلاف گواہی دے گا اگر آپ قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروانے کے لیے کوشش کیوں نہیں کرتے تھے سورۃ مائدہ آیت نمبر 33 38 اور سورۃ نور آئت نمبر ایک دو چار بھول گئے ہیں آپ سورۃ مائدہ آیت نمبر 45 44 47 کے بارے میں پوچھا جائے گا القرآن تو پھر تیرا کیا بنے گا کالیا
فاطمہ سلام اللہ کو تکلیف سے متعلق معاملہ اسوقت ھوا جب علی المرتضی نے دشمن کی بیٹی کو شادی کا پیغام بھیجا فاطمہ سلام اللہ علیہا کو کس نے تکلیف دی اس موقع پر نبی مکرم نے فرمایا کہ فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ھے جس نے اسے تکلیف دی اس نے مجھے تکلیف دی۔۔۔ بات واضح ھے
ڈاکٹر ذاکر نائیک سے جیسا سوال کرو گے وہ ویسا ہی جواب دے گا۔ جس۔لکی مروت کی خاتون نے جیسا سوال کیا اسے ویسا ہی جواب دیا گیا۔اسکے جوابات کو سمجھنے کیلئے دماغ کا ہونا ضروری ہے جب دماغ ہی نہیں تو سمجھ کیا خاک آ ئے گا؟؟
ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے جو عزت،مقام،مرتبہ دیا ہے جتنے مرضی اینٹی ویلوگ بنالو انکی عزت میں کوئی کمی نہیں آ ئیے گی انکی باتیں سمجھنے کیلئے ایمان کا ہونا شرط ہے۔
اپ واقعی ایک مسلک کی ترجمانی کر رہے ہیں اپ کی تمام باتیں شیعہ مسلک کی ترجمانی ہیں اسلام کی نہیں موجودہ نصاب تاریخ کا بہترین نصاب ہے جس میں اسلام کی بہترین ترجمانی کی گئی ہے
پاکستان میں شیعیوں کے مسلسل زیادتی ھوتی ھے حالیہ پاراچنار مسلسل 14دنون سے محاصرے میں ھیں ظالم اور معتصب حکمران خاموش تماشائی ھیں پاکستان بنانے والے اکثریت شیعہ تھے قائد اعظم محمد علی جناح کے خاص ساتھی راجہ صاحب محمود آباد سیٹھ حبیب مظفر علی غضنفر علی بیگم ھارون عبداللہ اصفہانی اور بہت سے راجہ صاحب نے اپنی ریاست محمود آباد اور انڈیا میں کئی 5سٹار ھوٹلز پاکستان پر قربان کئے تھے سیٹھ حبیب نے اس وقت 8کروڑ روپیہ قائد اعظم کو ملک چلانے کے لیے دئیے تھے اس وقت سونا 25 روپے تولہ تھا اھلسنت کے اکثر دینی جماعتوں نے پاکستان کی مخالفت کی تھی جماعت اسلامی جمعیت علمائے اسلام مجلس احرار ان سب مخالفت کی تھی مفتی محمود نے تو بھی کہا کہ پاکستان بنانے کے گناہ ھم شامل نہیں تھے پھر ملک بھر شیعیان علی علیہ سلام کے ظلم زیادتی اور قتل عام ھوتا ھے یہ سب مولا امام علی علیہ سلام کی محبت مودت نوکری کا سبب ھے شکر الحمدللہ کہ ھے ھم ھیں شیعہ۔ اللہ تعالیٰ ھم علی علیہ سلام وآل علی علیہ سلام کی محبت مودت میں موت شہادت عطا فرمائے آمین یارب العالمین بحق14معصومین علیہ سلام
Dr, Zakir Nike sahib zandabad Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Allah hu Akbar Dr, Zakir Nike sahib zandabad Baaqi Pakistani molvi Sub Drama baaz?????????????