بھائی ۔ حسن نصر اللہ اسلام کے داعی تھے ۔ اسلام کے مجاہد تھے ۔ میں حسینی سنی ہوں ۔ آج مجھے بہت دکھ ہوا ۔ اللہ سبحانہ وتعالی اہلبیت کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔ امین ۔ میں حسینی سنی ہوں ۔
مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ رِجَالٌ صَدَقُوۡا مَا عَاہَدُوا اللّٰہَ عَلَیۡہِ° " مومنین میں ایسے لوگ ہیں جنہوں نے اللہ سے کیے ہوئے عہد کو سچا کر دکھایا،💔 القرآن الکریم اناللہ واناالیہ راجعون!💔 سیدِ مقاومت عظیم مجاہد درجۂ شہادت پر فائز ہوگئے!
إنا لله و انا اليه راجعون حسن نصر اللہ کو ہم بہت پسند کرتے تھے کیوں کہ وہ اس وقت عزہ کے مظلوم بھائیوں کے ساتھ تھے باقی مجھے نہیں پتہ لیکن سنی مسلمان بھائیوں کا کہناہے کہ بشار الاسد کے ساتھ مل کر حسن نصر اللہ شہید نے سنی بھائیوں پر بے بے پناہ مظالم کئیے تھے لیکن تم جو کہتے ہو چار خلفاء راشدین نہیں ہیں تو یہ جہالت ھے
@@AzadAlvi8433 bhi suniyion ko nhi mara تھا daish ko mara تھا. Agr suniyion ko mara hota to ghaza k suniyion ki larai apny seny pr ly kr shahid na ho jaty. Yha baat ap janty hain jab sy ghaza mn izerail zulm kr rha hy hizbullah tab sy izeril sy lar rhi hy r jang ka rukh apni trf kr liyha ta k hamas bach sky
Masjid e Aqsa or ghzza k sunni bhaiyoon k diffa k lie shiyoon k Azeem Leadr ne apni jan ka nzrana pesh kr dia hai hm shiyoon ko ap pe fakhr hai or rhe ga
Live like Ali die like Hussain... الوداع مجاھد اعظم۔۔۔۔زندگی اللہ کی دی ھوئی امانت ھے اگر یہ اللہ کی رضا کے مطابق بسر ھو اور پھر اللہ اللہ کو اس کی رضا کے مطابق طاغوت کے خلاف جہاد کرتے واپس کیجائے تو اس سے بڑی سعادت اور کیا ھو سکتیھے۔۔۔حسن نصر اللہ ایک عظیم جنگجو ۔۔مجاھد۔۔گوریلا جنگ کے ماھر تھے۔۔وہشبا۔ہ روز محنت کے بعد حزب اللہ کے سر براہ بنے اورحزب الشیطن کے خلاف قیام کیا۔۔ یوم القدس جامعہ الوداع کو ھم فلسطینی مجاھدوں کو سلام پیش کرتے۔۔مقتخیوں کومسلہ سے آگاہ کرتے۔۔۔می۔ ھمیشہ اپنی گفتگو اس عظیم جاھد کے حوالے سے شروع کرتا۔۔۔میں ان کے مبارک نام کے ساتھ فتح اللہ کا ا، خود اصافہ کرتا۔۔گسیا حسن نصر اللہ فتح اللہ۔۔ مجھے شہید سے والہانہ عقیدت تھی۔۔اس لئے نہیں کہ ہ ان کا عمامہ سیاہ تھا۔۔۔سید تھے۔۔عالم تھے۔۔۔شیعہ تھے۔۔کہ اس لئے کہ وہ اپنی زندگی ایکمجاھد کی طرح بسر کر رھے تھے۔۔وہ ھمہ وقت حالت جنگ مین رھتے۔۔۔۔ان مشن فلسطین کی آزادی اور صیہونی طاغوت کا ختمہ تھا تھا۔۔۔اج وہ رجل عظیم۔۔بطل جلیل۔ اپنے رب کے پاس چلگیا ھوگ۔۔دادا حسن وحسین ع استقبال فرمائیں گے۔ کتنی باپ کی لاڈلی تھی اور عظیم باپ میں جان تھی باپ شہید زینب نصر اللہ بھی شہید سبحان اللہ۔۔ان سب شہیدوں کو میرا سلام ۔۔ حسن نصر اللہ میں مولا علی والی ھی تا اور استقلال تھا۔۔بے پناہ مرحب وعنتر می النار کئے۔۔؟۔اج اپنی عطا کردہ مہلت شاندار انداز میں ختم کرکے بیٹی کو ھمراہ لئے اپنے رب کے حضور حاضر ھوگیا۔۔۔ انشاللہ و انا علیہ راجعون۔مولا پاک مقام علین پر فائز کرنا اپنے مجاھ۔؟مجاھدہ اور دگر شہدا کو۔۔۔۔
Bhai shia ya sunni pehle insan hain Phir musalman Koi Sacha acha sunni musalman Jese Ismail hania ya Shia musalman Jese Hassan nasarUllah shaheed Hoga Kisi zalim ke hathon tu sab ko dukh hona chaye Insaniat bari baat ha firqa Iske agay kuch nae
Sir sunniyun se Murad nasbi hain jo yazeedi soch rakhte hain apko bhut melenge ap aj kisi jaga bat kro phir jawab Sono apko smjh aa jai ge k hum kia kehna chah rhy hain
He was a great and Truer leader. He did his bounden duty and at last embraced martyrdom. May his holy soul rest in eternal peace and solace,Aamin O' Lord of the worlds!
SALAM YA IMAME HUSSAIN A'S 🙏😭💔🙏 LABAIK YA IMAME ZAMANA A'S 🙏🙌💔😭🙏 INNA LILLAHE WA INNA ALEHE Rajeoun 😭💔🙏🤲 Jo IMAM E HUSSAIN A'S 🙏😭💔🙏 ki shahadaat per Khushi mana rahe the Tu ye inhi ki napak paleed Gandi ouladon me se hen
"Two brothers" Nasrullah and Hanyia is a philosophy of Love and Unity. Never lose hope .. Develop this new Philosophy of "Two brothers"... Let's do it Now .. to write "Two Brothers " Bring unity between shias and Sunis to write "Two Brothers" Love each others to write "Two brothers. Forgive one another to write"Two Brothers " Respect each other to write"Two Brothers " Come on we are One to write "Two Brothers".