Here is Asif Ali. Welcome to our RU-vid OFFICIAL CHANNEL. We aren't allow to translate or re-use our content. Illegal edited version of our Audio/Visual Content is Strongly Prohibited and will end up in strikes, copyright infringement notices and penalties.
اللہ تعالیٰ رحمان عثمان مانگٹ صاحب کے جذبات کو مزید استقامت عطا فرمائے اور اور باباجان امیرالمجاہدین قبلہ محترم جناب علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے محبت اور عقیدت کے ساتھ تاجدار ختم نبوت پر پہرہ دینے کی کوشش میں اللہ تعالیٰ رحمان ایمان پر استقامت و رحمت فرمائے آپ پر اور سب اھل خانہ پر آمین ثم آمین یا رب العالمین
محترم عثمان خضر مانگٹ صاحب ❤ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ آپ کو حضرت ثانی اثنین ، مراد سید الثقلین، عثمان غنی ذوالنورین اور فاتح بدر حنین (رضوان اللہ علیہم اجمعین) کا واسطہ ھے کہ آپ تحریک لبیک پاکستان اور حضرت بابا خادم حسین رضوی ولی قلندر رحمتہ اللہ علیہ کے مشن کو کبھی نہ چھوڑیے گا۔ آپ حضرت علامہ سعد حسین رضوی مدظلہ اور حضرت سعد حسین رضوی مدظلہ کے انتہائی محترم ترین برادر اکبر اور ھمارے لیڈر ھیں۔ آپ ھماری جان اور دل کی دھڑکن ھیں ❤