الحمد للّٰہ TLP دین کے لیے ختم نبوت کے لیے بہت بہترین انداز میں کام کر رہی ہے اللہ پاک TLP کو مزید عروج عطا فرمائے آمین۔ ایک مشورہ ہے کہ TLP کو معیشت پلان پر بھی کام کرنا چاہیے، پاکستان کی آمدن اور خرچ کتنا ہے، کتنا پیسا چوری ہو رہا ہے اور امپورٹ ایکسپورٹ کتنی کتنی ہے، ان ساری چیزوں کو باریکی سے دیکھنے کے لیے TLP کو ایک ٹیم بنانی ہوگی جس میں intellectuals ہوں جو یہ کام اچھے انداز میں سرانجام دیں۔ اس سے یہ ہوگا کہ TLP کا کام اور بڑھے گا اور عوام الناس اور صحافی TLP کی طرف مزید متوجہ ہوں گے، جو لوگ TLP کو صرف مولوی ملا کی جماعت سمجھتے ہیں وہ TLP کے قریب آئیں گے جو سفر ٹمTLP کا حکومت تک ہے وہ یقیناً اس کام سے اور جلدی مکمل ہو گا۔ TLP❤