Bade bhai ek sal purani video hai ab to aap ko ek aur budhiya dalni chahie Jo aapane system kiya hai iska kya natija nikala piche break to pendle achcha lagne shuru ho gaya magar yah bataya kar handbrake se lagate Hain ghoom jaati hai aapane Kiya hai ek Saal mein kya
واہ کیا بات ہے مستری صاحب کم از کم کلیپر دونوں 1 سائڈ پر تو لگاتے یعنی کہ ڈرائیور سائڈ کا کیلیپیر پلیٹ پر پیچھے کی طرف لگایا ہے اور دوسری سائڈ والا کلیپر پلیٹ پر آگے کی طرف لگایا ہے واہ کیا سوچ ہے رے تیری 😂😂😂
مکینک بلکل فارغ ہے کیونکہ مین پلیٹ ہی غلط لگائی ہے بریک کیلیپر پیچھے نہیں آگے فٹ کیے جاتے ہیں پیچھے اس لیے نہیں لگاتے کیونکہ اسٹیئرنگ کا ٹائے راڈ بریک كيلیپر کے ساتھ لگتا ہے