واہ کیا بات ہے مستری صاحب کم از کم کلیپر دونوں 1 سائڈ پر تو لگاتے یعنی کہ ڈرائیور سائڈ کا کیلیپیر پلیٹ پر پیچھے کی طرف لگایا ہے اور دوسری سائڈ والا کلیپر پلیٹ پر آگے کی طرف لگایا ہے واہ کیا سوچ ہے رے تیری 😂😂😂
Bhai Main ny bhi disk break install krwai hen break fit hy mgr disk pads jis tra aapki video Main aapny dikhaya Hy andar waly said ka pad jis tra khrab nikla wesy hi mery bhi ho jaty hen buht try kia Sahi karny ka mgr ye fault nai ja rha to aap koi solution btayen ta k pad disk ko pura pkden or pad khrab na hon
السلام علیکم بھائی جان اپنے ماسٹر سلینڈر نیا تو نہیں ڈالا اگر نیا ڈالا ہے تو اس کو خراد والے سے ٹولو لگواکر پلے بنوائیں اور آپ مجھ کو اردو میں میسج کریں
بھائی میں ایک عام بندہ میرے کوئی شاپ نہیں میں نے خود یہ جس کے لگائی ہیں میرے پاس کیری ڈبہ یہ پنڈی سلطان کے کھو سے ملے گی دس سے بارہ ہزار کی اچھی مل جاتی ہے اللہ حافظ
@@mistriasjadelectricpower9495 اسلام وعلیکم دوسری ویڈیو کون سی والی میں نے آپ کی ساری ویڈیو دیکھی ہے آپ نے پلیٹ کا نی بتایا کون سی لگے گی سوپر کری یا کوی اور ہے