ہارون رشید صاحب الللہ آپکا حامی و ناصر ہو اس ظالمانہ دور میں آپ جیسے سچے صحافیوں کے لئے صحافت بہت مشکل ہو گئی ہے الللہ آپکو حق اور سچ کے ساتھ کھڑا رہنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ھارون الرشید صاحب کیا بہترین الفاظ کا چناؤ خوبصورت انداز لاجواب تجزیہ اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین یا رب العالمین
وکلا کا احتجاج صرف انکی ذات کا نہیں یہ احتجاج پاکستان اور اس عوام کا ہے عوام کو وکلا کا ساتھ دینا ہوگا اللّه پاکستان اور اس عوام کی حفاظت فرماں عمران خان کو اسکے مقصد میں تو کامیابی اور رہائی عطاء فرماں پاکستان زندہ باد
پاکستان میں افراتفری کا آغاز کیا گیا ہے ۔ ان حالات سے نکنے کے لئے انتھک محنت لگن اور انقلابی اقدامات کی ضرورت ہے ۔ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
کون ہے وہ جس نے لوٹا اور لٹیرا بن گیا ،کون ہے وہ جس نے سرے راہ عوام کو لوٹا، کون ہے جس نے خاجیوں کو بھی لوٹا،کون ہے جس نے بدعایئں لی اور اپنے آپ کو بھی لوٹا، وقت کے عجیب ستم ہیں،آج براجمان ہیں وہ جس نے پاک وطن کو لوٹا،شکریہ
بادشاہی صرف اللہ کی ہے اور رہے گی باقی سب فانی ہے - خود کو بڑے بڑے خدا سمجھنے والے دو گز مٹی کے نیچے سو رہے ہیں اور کسی کو تو دو گز زمین بھی نہ ملی ایک لمحے کی کسی کو خبر نہیں اگلی سانس آئے نہ آئے - لیکن فرعون اور ہٹلر اور یزید آنکھوں پر پٹی باندھ بیٹھے ہیں
Aap ne Sahi history batai . Magar ye hud SE guzrey Huey log hn Jin ky Dillon per Allah ne mohar lagadi hey unky zulm k sabab. Yehi waja Hy na wo Allah ki na usky rasool ki baat sunney KO tayyar hn.
ہارون رشید صاحب ۔۔۔ میں آپ کا بہت بڑا مداح ہوں ۔۔۔ آپ تحریک انصاف اور ہمارے جیسے ادنیٰ کارکنوں کے لیے امید کی کرن ہے ۔۔۔ آپ کی کاوش تاریخ میں یاد رکھی جائے گی ۔۔
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ پاک عمران خان کی ہر مشکل اسان فرمائے اللہ پاک امین منافقوں کے شر سے محفوظ رکھے امین ثم امین
ھارون الرشید صاحب! تاریخ کے اوراق محیرالعقول کہانیوں سے بھرے پڑے ھیں، لیکن لوگ صرف اور صرف انہی کی داستانیں پڑتے ھیں، جنہوں نے "اللہ" کی مخلوق کی بھلائی و خیرخواھی کیلئے کام کئے ھیں "عمران خان صاحب" رھتی دنیا تک "امر" ھوجائینگے اور "ریلو کٹوں" کے نام نفرتوں کے افسانے بن جائینگے
السلام علیکم ہارون رشید صاحب اللہ تعالی اپ کو لمبی زندگی مان والی صحت والی زندگی عطا کرے اپ بہت پیارا تجزیہ کرتے ہیں بہت اچھی گفتگو کرتے ہیں میں تو اتنا پڑھا لکھا تو ادمی نہیں ہوں لیکن میں الحمدللہ اللہ
ہارون صاحب بہت ہی عمدہ اور شاندار الفاظ کاش چناؤ اتنی شائستا گفتگو الللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے صحت و تندرستی کے ساتھ اور آپ خیر لوگوں تک پہنچاتے رہیں.