سبحان اللہ العظیم وبحمدہ اس اتنے عظیم عمل کے رموز سےاگاہ فرمانے کے لیے ممنون و مشکور ھوں۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا اللہ تعالیٰ آپ کے درجات میں بلندی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیر و مرشد صاحبِ اللہ آ پکو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین بندہ عبداللطیف کو اجازت عنایت فرمائیں جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا فی الدارین آ مین ثم آمین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ حضرت اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو نظر بد سے بچائے اور آپ کا فیض عالم میں پہنچائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Wa Aleikum Assalam wa Rehmatullah wa Barakatu Jazakallah khair ya hazrat. I love you. You are very kind. Please remember me in your prayers. Jazakallah khair Mushtaq Chaudhry Sterling, Virginia - USA
شیخ صاحب اسلام علیکم میں روزانہ رات کو بہت بار پڑھتا ھو اول اور آخر درود شریف پڑھتا ہوں شیخ صاحب مجھے عامل بننے کا اجازت دو اور میرے لئے خاص دعا کرو اللہ پاک آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ بعد سلام مسنونہ بندہ ان روحانی عملیات کی دنیا کا بہت بے حد شوقین اور مجاہد ہے اور آیت الکرسی کے اس بیان کردا عمل کی اجازت چاہتا ہے اگر آپ مناسب سمجھیں تو مجھے بھی اجازت فرما دیں شکریہ۔ محمد بشارت
جی میرے یہاں بہت سے مریض آتے ہیں میں عامل نہیں ہوں بس جو بزرگوں سے منقول ہے وہ لکھ کر دے دیتا ہوں بس پیسوں کا بھی مطالبہ نہیں کر تا ہوں مگر میں عامل بننا چاہتا ہوں اسلئے آپ سے اجازت کی درخواست ہے
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ، اللہ تعالیٰ اپکو اجر عظیم عطا فرمائے آمین، شیخ صاحب میرا بھی شوق ہے مخلوق خدا کی خدمت کا ،لھذا حصوصی اجازت عنایت فرمائیں،
السلام علیکم و رحمۃ اللہ حضرت آپ کے سے ہے اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے میں انڈیا سے ہوں میں ایت الکرسی چار ماہ سے پڑھتا ہوں ایک سو ایک بار روزانہ پڑھتا ہوں عامل بننے کیلئے اجازت چاہتا ہوں
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قبلہ جی اللہ اپکو سلامت رکھے امین ثم امین حضرت آپ مہربانی کرکے آیت الکرسی کی اجازت عنایت فرمائیں آپکی مہربانی ہوگی طالب دعا پیر محمد امین شاہ جموں کشمیر انڈیا
asalam alaikum hazrat ji masallha subhanllha alhamdullha jazakallah o Kher allah aap ko salamat rakhe hazrat ji mujhe is aayt lkursi ke aml ki ijazat chhaye shenaz
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔ مولانا اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت دے ۔ اس نا چیز کو اپنے شاگردوں میں شامل کرلیں اور اجازت مرحمت فرمائیں ۔ جزاک اللہ
اسلام وعلیکم مولانا صاحب اجازت چاہیے. میں تقریباً تین ماہ سے ہر روز ایک تسبیح پڑھتی ہوں. میرے لیے میرے بچوں کے لیے دعا کرنا اللہ تعالیٰ انھیں جادوجنات سے نجات دے.
Assalamualaikum wa rehmatullahi wa Barakatuhu.hazrat mai shayk shah sufi kamal ur rehman sahab damatebarkatuhum ka mureed hun.mai surah fatiha aytul kursi iqlas falak naas ki amal kiya hun .mera ustab e mohtram masood ur rehman sahab ka shahgird hun.aap se bhi ijazat chahata hun.amal ki . jazakallah
Asslamualkum mai sirf ye chta hu ki mera rab mjhse razi ho jaye mere liye dua kere aur aytul kursi ka aisa wazifa batai ki mai iske Wajahiyat se bager kisi ko gulaam banaye amil aur Apni ruhani kuwait haasil ker saku aur iski izat jarur farmaiga allah aap se razi ho
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرات شیخ شھد یار صاحب میں اپ كے سارے وظائف غور سے سنتاہو اپ سے عاجزانے درخواست ھےكے اپ مجھے اس عمل کی اجازت عطاء فرماے مھر بانی ہوگی میں محمد اکمل ہندوستان سے ہوں
حضور ۔۔ نا چیز اپکی گرانقدر اجازت کا طلبگار ہے ابھی اس وقت بھی اسم اعظم کے چلہ میں مصروف ہونے لگا ہوں آج میرا 17 واں دن ہے ۔۔ سوره فاتحہ شریف کا عامل ہوں ۔۔ جواب کا منتظر رہوں گا ۔۔ بہت سی دعایں آپ کے لئیے
السلام وعلیکم مفتی صاحب میں آ یت الکرسی کو 50 بار پھر تا ہوں لیکن مجھے نیند نہیں تا دماغ خشک ہے آپ مجھے ترتیب سے کرنےکا طریقہ بتائیں اور اجازت دے دیں مہربانی ہوگی
Hajrad Saab Assalamu Alaikkum hamne Kay chille 1000 Kah thahthad ke Isabse khatham kiye bus ruhaniyad nahi Milah Hajrad Saab Aabse his Ayaad kaa izhazad Aabse chaheyea