السلام علیکم وہاب بھائی ماشاءاللہ بہت ہی پیارے پنجرے ہیں اور بہت شکریہ اپنی ویڈیو میں مجھے یاد کرنے کا اور اپ کی دعاؤں کا اور اپ نے جو پنجرے مجھے جرمنی میں بھیجے تھے انتہائی خوبصورت اور پیارے پنجرے ہیں بہت ہی مضبوط اور جس جس نے پنجرے دیکھے ہیں انتہائی تعریف کی ہے اور یہ پنجرے ڈیکوریشن پیس زیادہ اور پنجرے کم لگتے ہیں انتہائی خوبصورت پنجرے ہیں جتنی اپ کی تعریف کی جائے اتنی کم ہے انتہائی اچھا مٹیریل مضبوط اور خوبصورتی نفاست کے ساتھ اپ نے تیار کی ہیں اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے بہت شکریہ جزاک اللہ