Тёмный

اللہ اور رسول کی اطاعت کرو بس اگر وہ منہ پھیر دیں۔... 

GuMmNaaM_official
Подписаться 1,2 тыс.
Просмотров 64
50% 1

Itaat - Itteba - Ehsaan | Little Guidance From Surah Aal-i-Imran (Ayat 31-32)
فی ظلال القرآن : سید قطب
اللہ کی محبت صرف زبانی دعویٰ نہیں ہے اور نہ کوئی وہ وجدانی امر ہے۔ اس کے ساتھ رسول اللہ ﷺ کا اتباع ضروری ہے۔ آپ کی سیرت اور نقش قدم پر چلنا ضروری ہے۔ اپنی زندگی میں اسلامی نظام رائج کرنا ضروری ہے۔ ایمان صرف چند کلمات ادا کرنے کا نام نہیں ہے۔ نہ یہ شعور اور جذبات سے عبارت ہے۔ نہ وہ صرف چند شعائر کے قیام کا نام ہے۔ بلکہ ایمان اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کا نام ہے۔ اور اس منہاج پر عمل کا نام جس کے حامل رسول اللہ ہیں۔
پہلی آیت کی تفسیر میں امام ابن کثیر فرماتے ہیں ”یہ آیت ہر اس شخص کے کیس کا فیصلہ کردیتی ہے جو اللہ کی محبت کا دعویٰ کرتا ہے لیکن اس کا سلوک طریقہ محمدیہ پر نہیں ہے۔ یہ شخص فی الحقیقت جھوٹا ہے۔ یہاں تک کہ وہ شریعت محمدیہ کی اطاعت کرے۔ اور اپنے تمام اقوال اور اعمال میں دین محمدی کی اطاعت کرے۔ جیسا کہ صحیح حدیث میں رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہے۔”جس شخص نے جو عمل کیا ‘ جو ہمارے کام کے مطابق نہیں ہے ‘ تو وہ مردود ہے۔“
اور دوسری آیت کی تشریح میں فرماتے ہیں قُلْ أَطِيعُوا اللَّهَ وَالرَّسُولَ فَإِنْ تَوَلَّوْا……………”کہہ دو کہ اللہ اور رسول کی اطاعت کرو بس اگر وہ منہ پھیر دیں۔“………اس سے اس بات کا اظہار ہوتا ہے کہ نبی اکرم ﷺ کے طریقے کی مخالفت کفر ہے۔ اور اللہ تعالیٰ ایسے اوصاف والے شخص سے محبت ہرگز نہیں کرتا۔ اگرچہ ایسا شخص یہ دعویٰ کرے یا یہ یقین کرے کہ وہ محب اللہ ہے۔“
#exploreourdeen #reminder

Опубликовано:

 

15 май 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии    
Далее
Ghalat Fehmia - Molana Moududi
14:48
Просмотров 4,6 тыс.
best way out of the labyrinth🌀🗝️🔝
00:17
Просмотров 1,4 млн
*Islam Ka Tarz e Hakoomat - Molana Moududi*
44:36
Importance of Leadership || Molana Moududi(RA)
12:59
Просмотров 1,5 тыс.
Deen ka Da'ai Kaisa Ho by Moulana Moududi .
19:09
Просмотров 1,8 тыс.
best way out of the labyrinth🌀🗝️🔝
00:17
Просмотров 1,4 млн