ڈاکٹر صاحب اللہ تعالٰی آپ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے بلکل سچ کھا آپ نے ھم سب ھاتی کے کان میں جنت کے انتظار میں سو رھیں ہے۔ اس میں عوام کے ساتھ ساتھ سوائے چند کی علما بہی قصوروار ہیں۔
An eye opener lecture. He is hated for showing us this reality. May Allah SWT bless him with Jannat ul Firdous and guide us all to the right path. Ameen
خوبصورت ترین ایمان ہمارا ہے، ہم جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد آئے ہیں اور اس قرآن کی وجہ سے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم پر ایمان رکھتے ہیں، مگر اسے اہم ترین اور بلند ترین ایمان بنانے کی فکر کرنی چاہیے.
JazakAllah. Allah ummat-e-muslima ko itefaq aur deen-e-Muhammadi par amal karnay ki taufeeq ata farmaye. Har musalman ko apnay taur par bhi koshish zarur karni chahiay faraiz ki adaegi par tawajah dey.Ameen
Ufffff ,, khuda ki ksam apny ahmaal o nmazoon ko mashkoot jaan rha hun kion k batal ka ghalba ha aur hum kya kr rhy hain swayee msjid ka pani zaya krny k
Jannati insan daaykhna ho tho Dr sahib ko daayak layan onki har video humaray leya roshni ki tarah ha SubhanAllah Allah humari iss tarah rahnomaie karta rahay Ameen
اللہ کے دین کو قائم کرنا پاکستان میں سب سے ذیادہ ضرورت ہے کیونکہ اس ملک کی ترقی تب ہی ہوگی جب ہم دین کو قائم کرے گے جو کہ افسوس کے ساتھ آج تک ممکن نہیں ہوسکا ۔ لیکن ہمیں مایوس ہونا نہیں بلکہ محنت کرنا ہے اور اپنی جان ، مال اور علم کے ذریعے سے باطل نظام کے خلاف ٹکرانا ہے