میرے مرشد عمران خان کو محبت اور چاہنے والو باہر نکلو اور سٹوڈنٹ کا ساتھ دو۔ وکلا کسان، مزدور،ہر شعبے سے ان کا ساتھ دو۔ انشاءاللہ ہمارا مرشد باہر ا جائے گا۔ فہیم جرمنی
یہ ترمیم کھی نہی ہو گئ دیواروں پر لکھ لیں میری بات اگر ھونی ہوتی پہلے دن ھو سکتی تھی اب نہی اللہ تعالی کی مدد عمران خان کے ساتھ ہے اللہ تعالی کی مدد وہاں سے آتی ہے یہاں سے کسی کو توقع بھی نہی ھوتی اللہ الحق ہے اللہ فضل کرے گا انشا اللہ 🤲🤲🤲🤲🤲
انقلاب آئے گا جلد ان شا اءاللہ ! ھمُ بس خان کو جانتے جہاں اس نے خون بہایا ھمارے لئے ھم جانیں دینے کو تیار ! ھم کسی کو جانتے ہی نہیں بس عمران خان اللہ اسے کامیاب کریں ! اللہ کا پیارا خان اس جیسا کوئی ہے ھی نہیں اس ملک میں اللہ کے حوالے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اپ کو الله أكبرﷻ سلامت رکھےأمین۔۔۔۔خواتین عوام پر تشدد کرکے معیشت ترقی کرے گی یہ کس خالی دماغ کی پالیسی ہے۔بےحسی کی حد ختم کب سے ہو چکی۔دہشت گردی سے حکومت نہیں چلے گی ملک جل رہا ہے ان کی حر کتوں سے۔الله أكبرﷻکا ظالموں پر غضب نازل ہوآمین ہم tv نہیں دیکھتے جو صرف بک چکا۔ احسان ہے اپ جیسے مجاہدوں کاجو ہر مصیبت میں حق اور سچ بتاتے ہیں قوم کو بیدار رکھتے ہیں۔الله أكبرﷻ اپنی حفاظت عافیت میں رکھے اپ سبکوآمین
اللہ تعالیٰ عمران خان اور دین اسلام کے تمام مجاہدین کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور پاکستان کے تمام غداروں اور لٹیروں کو اور ان سب کی نسلوں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین
😭😭😭😭😭😭😭 پاکستانی قانون 😭 استغفر اللہ العظیم 😭 إِنَا لِلَٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭یہاں صرف قانون بد معاشی چلتا ہے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
پورے ملک میں الگ الگ احتجاج سے کارکنان تقسیم ہو جاتے ہیں کوئی اثر نہیں پڑتا حکومت پر ایسے احتجاجوں سے موجودہ قیادت نے صرف اپنی خفت مٹانے کے لیے یہ اعلان کیا ہے ورنہ سارے کے سارے مینج ہیں اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں
فائز عیسی کو جانے دیں اسے ڈو"" کھانے دیں منصور علی شاہ جی کا نوٹیفکیشن جاری ھونے دیں اسکے بعد ملکی اور عوامی مفاد میں ترامیم کر لیں۔ اور ساتھ ھی خان صاحب پر ساری پابندیاں ختم کریں۔