یک بڑی غلط فہمی ہے کہ یہ خطبہ حضرت عطاء اللہ شاہ بخاری رح کا لکھا اور پڑھا ہوا ہے ۔۔۔ حقیقت حال یہ ہے کہ یہ خطبہ سید عطاءاللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کا نہیں بلکہ ملتان کے بدنام زمانہ گستاخ احمد سعید چتروڑی کا ہے۔ اس ظالم نے اس خطبہ میں اہل السنت والجماعت کے عقائد کے برخلاف ایسے جملے کہے ہیں جو سراسر گمراہی کی طرف لے جاتے ہیں ۔۔ اور جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی نے اس کے خلاف فتویٰ دیا ۔۔۔ جس کی کاپی میرے پاس محفوظ ہے اور یہ احناف۔کام کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے ۔۔۔ اب آتے ہیں اس کے پڑھنے والے کی طرف ۔۔۔ یہ آواز جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامیات کے پروفیسر ڈاکٹر اسحاق عالم صاحب کی ہے ۔۔ جو ناظم آباد نمبر 2 میں واقع عثمانیہ سوسائٹی کی جامعہ عثمانیہ مسجد کے خطیب ہیں ۔۔۔ آپ کسی بھی جمعہ کے دن یہ خطبہ اسی آواز اور طرز پران سے سن سکتے ہیں ۔۔۔
@@user-jz6dk6td4m Praise of our Beloved prophet MUHAMMAD Sallalahu elehi wassalim.. Reciter name is Syed atta ullah Shah bukhari.... ALLAH blessed u respected..
Masha Allah Jes ko same to same awaz or same tarz k sath ye khotba Sunna hy to nazmabad 1.nambr usmaniya masjid MN ajy Jummy ka khotba molana ishak sahab krty hn same awaz hy Masha Allah bohot sokon milta hy live sun kr
Bhai ye jume ka khutba, Attaullah shah bukhari ka nahi he, buhut si masjidon me ise naqal Kiya ja raha he, phara ja raha he, jab ke is me kuch ghaltian bhi Hein Jo ke batil ki shararat he, please share this text more and more.
یہ نہ شاہ صاحب کا خطبہ ھے نہ ان کی آواز ھے۔ یہ کراچی کی ایک جامع مسجد کے خطیب ڈاکٹر مولانا اسحاق عالم صاحب کا خطبہ اور آواز ھے۔۔ یو ٹیوب پر ان کی تصویر کے ساتھ موجود ھے ۔۔ان کا نام ٹائپ کریں مل جائے گا۔۔
Assalam o Alaikum bhaio Let's forget about who has delivered the khutbah. Whoever did that has an impressive and heart touching delivery. Subhan Allah " Haqeeqi maani maen his adaa kr diya " May Allah Pak reward him for that . Aamin And may Almighty also grant courage to the 1 who uploaded the audio to clarify about the truth as to who actually he was
Itna khoobsurat khutba mene apne zindgi me kbhi nhi suna subhan allah ❤❤ qurbaan jau apne aqabireeen par ... Allah hazrat molana ata ullah shah bukhari rehmatullahi alaihi ki qabar ko noor se munawwar farmaye ❤❤❤❤
یہ خطبہ عطااللہ شاہ بخاری صاحب نے لکھا ہے اور اس سے بھی اچھی اواز میں پڑھا کرتے تھے لیکن اس وقت ہند میں ساؤنڈ سسٹم نہیں ہوتا تھا ابھی جو یہ اواز ہے یہ قاری محمد اسحاق عالم صاحب کی ہے عطااللہ شاہ بخاری سچے مجاہد تھے انگریزوں نے انہیں کئی بار جیل میں بند کیا لیکن انہوں نے سچ بولنا نہیں چھوڑا
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ رب العالمین ھمیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ھے کہ کسی نے بھی سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمت اللہ علیہ کے صاحبزادگان سے پوچھا یا تصدیق کی کہ یہ آواز اور خطبہ سید عطاء اللہ شاہ بخاری کا ھے یا نھیں ھے مگر اسکے باوجود الحمدللہ اس خطبہ میں توحید باری تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ختم نبوت رسالت اور صحابہ کرام و اہلبیت نبی و امھات المؤمنین رضوان اللہ علیہم اجمعین اور بنات نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم سیدہ زینب سیدہ رقیہ وسیدہ ام کلثوم و سیدہ فاطمتہ الزہرا رضوان اللہ علیہم اجمعین کا ذکر ھے تذکرہ ھے اعلان ھے اور پھر اس خطبہ سے اس عظیم شخصیت کا نام منسوب ھے کہ جس کو دنیا سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے نام سے جانتی اور پہچانتی ھے اور ھمیں فخر حاصل ھے کہ وہ شخصیت ھمارے اکابرین ھمارے علماء کرام علماء حق علماء دیوبند کے سپوت اور امت مسلمہ امت محمدیہ کے رہبر و رہنما تھے اور دنیائے کفر کے لئے ننگی تلوار تھے اور ختم نبوت کی خاطر جیل اور ہتھکڑیوں بیڑیوں میں زندگی گزاری الحمدللہ ہمیں یہ اعزاز حاصل ھے کہ ھم ان ساری نسبتوں سے منسوب ہیں 👑 تاج دارِ ختم نبوت زندہ باد عظمت صحابہ کرام و اہلبیت نبی و امھات المؤمنین رضوان اللہ علیہم اجمعین زندہ باد امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری زندہ باد