شاہد چوہدری گجرات
بارشی پانی کی تباہ کاریاں ختم نہ ہوسکی
شہری علاقوں میں بارش کا سیلابی پانی گیس پائپ لائن میں بھر جانے کی وجہ سے اکثر محلوں میں گیس کہ فراہمی بند ہے شہریوں کی طرف سے شکایات درج کروانے کے باوجود سوئی گیس عملہ نہ پہنچ سکا شہری مہنگے داموں ایل پی جی استعمال کرنے پر مجبور
13 окт 2024