اسلام نگر گجرات میں پوٹ کلیجی کے بغیر چکن 440 روپے فی کلو ہے جبکہ انڈے 280 روپے درجن ۔ بڑا گوشت 650 سے سات سو روپے تک۔ چھوٹا گوشت یعنی مٹن 1800 سے 2000 روپے فی کلو تک ۔ پیاز درجہ اول 250 اور دوئم 230 ۔۔۔۔آٹا ہلکی گندم کا 110 سے 120 روپے تک ادویات کی قیمتیں ڈیوڑھی یا ڈبل۔ حکمران صرف تنخواہ وصولتے ہیں دفتروں میں بیٹھ کے خوشامدی شاعری سنتے ہیں اور کئی طرح سے سائلوں کو لوٹتے ہیں ۔ عزیز بھٹی ہسپتال کے اکثر سینئر ڈاکٹر بیٹھتے ہی نہیں جو جونیر بیٹھتے ہیں بھیڑ کی وجہ سے عزت نفس مجروع کرتے ہیں ۔ کوئی ٹیسٹ کرانا ہو کہتے ہیں باہر سے کراو مشینیں خراب ہیں۔ جو جہاں پر ہے حرام کھا رہا ہے الا ماشاء اللہ