Assalamu Alaikum Farhan bhai Jaisa ki aap batate hain ki Bakri ke 1200 nuskhe Jatt Hain aap to yaar ilm ka samander hai please please Iske Upar Ek Kitab likh Den aur uski rakam bhi jayaj Rakh den❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤💗💗💗💗
ویڈیو میں نظر آنے والے لال رنگ کے جانوروں پر پیور ساہیوال بیلوں کا۔سیمن استعمال کریں سیمن پروڈکشن یونٹ قادر آباد کا تاکہ ان کی بھی افزائش نسل ہو سکے شکریہ
janb mari ak advice ha ky ap whatup pay grop kry or aus pay ap apni monthly fees rhky or jic bhai ki jo bi problem ho wo ap voice msg pay diya kry ac thra sab bhai ki tasion khtm ho jhy ghi
فرحان بھائی میری گائے TMR کھا رہی ہے اور مجھے بہت اچھا رزلٹ مل رہا ہے گائے نے دودھ بھی بڑھا دیا ہے پلیز اس پر بھی ویڈیو بنائیں کہ TMR گائے کے لیئے کیسا ہے شکریہ
فرحان بھائی میں آپکی باتیں تقریبا تین سال لکھ رھا ھوں آسکے ساتھ اندیا کے پنساری ھیں وکی پنساری اسطرح میں بھی فامر ھوں مگر گائے بھنس کا میرے دادا جی حکمت کا کام کرتے تھے میں پنسار میں استمال ھونی والی اشیاء کی ثاثیر بدرکات تریاک کو تھوڑا بہت سمجھتا ھوں میں آپ نے فرمایا کہ لکھا کریں میں نے آپکی باتیں تقریبا دس کاپیوں پہ لکھی ھیں مگر انکو ترتیب نہیں دیا انشااللہ بہت جلد آپکے پاس بہجوں گا اصلاح کیلئے خوش رھیں اور خوشیان بانٹیں
اسلام اعلیکم فرحان بھائی بکری 12 13 دن پہلے سوئی ہے حوانہ سوج گیا تھا ڈاکٹر نے انجیکشن لگائے اب بہتر ہے مگر دودھ بہت ہی کم کر گئی ہے اور اس نے جیر کے بعد پراپر صفائی نہیں کی بلکہ کچھ بھی نہیں نکالا کاڑا بھی پلایا گلقد بھی کھلائی اور دیسی گھی کالی زیری بھی پلا دی کوئی حل بتائے دودھ نارمل ہو جائے بچوں کا دودھ پورا ہو سکے پچھلی بار تقریبا 4 کلو تھا مگر اس بار مشکل ہوگئی ہے پلیز حل بتائیں
Mohtarm Janab Farhan bhai 7 mah ka patora hai bahut Masti Kar Rah a Hai Banda Khila rahe hain usko Koi t m r Tarika bataen bahut Masti kar raha hai tang kar raha hai