یہ ونڈہ چار کلو تک جو بکری دودھ دیتی ہے انھیں ہی سوٹ کرتا ہے جس بندے کے پاس دو ڈھائی لیٹر والا جانور اس کے لیے اپنا لوسن سب سے آسان اور سستا ذریعہ بکریوں کو پالنے کا یہ ونڈہ اصل ضرورت بھی زیادہ دودھ لینے والی بکری کو جو بکری دو کلو دودھ رے رہی اس کا تو لوسن سے بھی کام اچھا چل جاتا