Thanks Sir ; تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین CHOTA IMRAN KHAN
یا اللّہ پاک آپ ہر چیز پر قادر ہیں میری آپ سے دعا ہے یا اللّہ جس جس نے بھی ملک پاکستان کو لوٹا ہے ان سب کو نشان عبرت بنا دے۔ اور پاکستان کو ایسے حکمران عطا کر جو اس ملک کی عوام کے ساتھ مخلص ہوں۔ آمین۔
فائر وال کے خلاف جہاد جاری وساری رکھیں ۔ عمران خان محسن پاکستان 90 فیصد پاکستانیوں کے دلوں 💓💓💓💓💓 کی دھڑکن ۔ اللّہ تعالیٰ مدد و حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
"ہر فوجی کی پہلی اور آخری ترجیح پاکستان ہے"۔ آئی ایس پی آر اسی لیے تو ریٹائرمنٹ کے بعد کافی سارے یورپ امریکہ چلے جاتے ہیں اور جو باقی بچ جاتے ہیں ان کو دوبارہ مختلف محکموں میں ٹھوس دیا جاتا ہے
السلام علیکم گل صاحب یہ پانی والی جو بات ہے بہت اچھی کی ہے اپ نے اس مسئلے کو مزید اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ہمارے علماء حضرات کو بھی چاہیے اس مسئلے کو اجاگر کریں پانی ضائع کرنے کے گناہ کے متعلق بھی بتائیں
السلام علیکم شہباز گل سر میری دعا ہے اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اپ عمران خان صاحب کے سچے ساتھی ہیں شہباز صاحب میری بیڈ ٹی اپ کا ولاگ اور عمران ریاض بھائی کا ولاگ ہوتی ہے اللہ تعالی حق سچ کا ساتھ دینے والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں الہی امین
ماشاءاللہ آپ کی انفارمیشن بہت کمال کی ہوتی ہے اور آپ کا تجزیہ بھی بہت بہترین ہوتا ہے جیتے رہیے اور اللہ سبحان و تعالٰی آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین ثم آمین
پاکستان میں اکثریت ایسے لوگ ہے جو پاکستان کی ترقی کے لیے افسر نہیں بنتے بلکہ پاکستان کو لوٹنے کے لیے آتے ہیں پاکستان میں جتنا بڑا افسر ہے اتنا بڑا باضمیر ہے
اللہ نہ کرے کہ ملک پاکستان میں کوئی ناخوشگوار واقع رونما ہو اس کیلئے ذمہ داران کو کو چاہیئے کہ عوام کی امنگوں کے مطابق آپنا کردار ادا کریں اللہ پاک ہم سب کو راہِ راست پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین 🤲۔
السلام و علیکم محترم جناب ڈاکٹر گل صاحب تسیں ہمیشہ گلاں چنگیاں کر دے او۔اللہ رب العزت تہانوں جدوں ہن قوم دی خدمت دا موقع دیوے تے فیر میرٹ والی گل یاد رکھنا تے ودھیری کوشش کر کے ایناں ساریاں بلاواں توں قوم نوں بچاو
Pakistan vich retired army generals da bayrozgar hona us trah hai jivein Ferrari da engine cycle vich lagaya hove. Jehrey generals pehlan mulk chalande si, hun ghar di grocery list banande ne. Corruption di kahanian sun ke lagda hai, jivein generals nu apni pension naal tax evasion da masterclass padhaya ja raha hove 🤔🫡🫡🫡🫡
جناب گل صاحب جو آپ نے وضو کے بارے آپ نے باتیں کی ہیں وہ بلکل صحیح کہا ویسے تو کہتے ہیں کہ صفائی نصف ایمان ہے لیکن جس جگہ ھم وضو اور استنجہ کرتے ہیں وہاں جا کر دیکھیں تو بہت معذرت کے ساتھ آدھا ایمان وہاں ہی ختم ہو جاتا ہے
عمران خان مشکل وقت میں نہ بیمار ہوا نہ پلیٹس لیٹس گریں نہ لندن بھاگا نہ اداروں کے خلاف بولا ، اپنا کیس سیدھا عوام میں لایا اور لڑ رہا ہے انشاءاللہ فتحیاب ہوگا ، ہمارا ایمان ہے
بہت اچھا ہے آپ نے پانی کے ضیاع کا موضوع چھیڑا۔ پچھلے سال دسمبر میں عمرہ کے لیے پاکستان سے سعودیہ کا سفر شروع کیا جیسا کہ پاکیزگی کا پورا خیال رکھا جاتا ہے عمرہ و حج کی ادائیگی کے لیے لیکن جہاز کے Toilet میں پاکستانیوں نے وہ گند مچا رکھا تھا ہر طرف مرد حضرات کی گندی چھینٹیں پانی ہی پانی ٹشو پیپرز بھی جگہ جگہ گیلے کر کے پھینکے ہوۓ تھے کہ اندر دیکھنا بھی محال تھا۔ ہماری فیملی نے جیسے چھوٹے بچوں کے ساتھ وہ سفر کیا یہ ہم ہی جانتے ہیں ہم پاکستانی ہمیشہ کوشش کرتے ہیں کہ جو چیز ہم نے استعمال کر لی وہ اور کسی کے استعمال میں نا آۓ۔ معزرت کے ساتھ لیکن کافی گندے ہیں ہم لوگ۔ ابھی سو سال لگینگے ہمیں مہذب بننے میں۔
شہباز گل صاحب جس جس نے بھی پی ٹی آئی کے کارکنوں پر جھوٹے مقدمات درج کیے اور پی ٹی آئی کے کارکنوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے آن کو خواہ وہ کسی بھی عہدے پر فائز ھو آس کو نہیں چھوڑنا پی ٹی آئی کے کارکنوں نے بہت ذیادہ ظلم برداشت کیے ھیں عمران خان کو رھا کرو آللہ میرے مرشد کو سلامت رکھے امین عمران خان زندہ باد شہباز گل صاحب زندہ باد اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے امین
السلام علیکم گل صاحب بنگلہ دیش میں عوام راج کر رہی ھے اور ادھر پاکستان میں چند خاندان پورے پاکستان کی عوام پر بادشاہت قائم کئے ھوئے ہیں دعا کریں کہ عوام اپنے حق کے لیے جاگ جائیں۔ عوام دن رات کمائی کرکے اپنا پیٹ پالنے کے ساتھ ساتھ آئی ایم ایف اور اشرافیہ کو پال رہے ہیں اور اب ہماری مثال کولوو کے بیل جیسی ھے جو سارا دن گول گول گھومتا ھے لیکن شام کووہیں پایا جاتا ھے۔
ایک صاحب کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایف ایس سی کے بعد الیکٹریکل انجنیرنگ میں داخلے کیلئے درخواست دی مگر میرٹ میں نہ آنے کی وجہ سے ریجیکٹ ہوگئے۔ پھر انہوں نے فوج میں کمیشن حاصل کی اور آج وہ ریٹائر ہوکر الیکٹرک کمپنی کے چیرمین بن کر ہزاروں الیکٹریکل انجنیرز کے باس ہیں۔