السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ حضرت جی آپ ہمیں آپکی تصنیفات بتائیں جو فن عملیات میں ہو یا پھر کوئی ایسی تصنیفات بتائیں جو مستند ہو فن عملیات میں ۔ عین نوازش ہوگی
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ اللہ قوۃ الا باللہ لا قوۃ الا باللہ الا باللہ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت خدمت اقدس میں عرض ہے کہ احقر کے نئے نئے بنیانوں میں سوراخ ہو جاتےہیں تقریبا ایک ڈیڑھ سال سے یہ معاملہ ہے بصد احترام خصوصی توجہ کی سخت ضرورت ھے الحقیر العبد وصی اللہ خان یوپی انڈیا