بھائی اللہ کے واسطے اس سے یہ بیک گراؤنڈ میوزک ہٹا دے مفتی صاحب کی یہ جو اواز ہے اور اس کی جو یہ بیانات ہیں یہ ان بیک گراؤنڈ میوزک سے اچھے نہیں ہو رہے ہو خود بخود اچھے ہیں خود بخود اس میں کشش ہے اللہ کے واسطے اللہ کے واسطے اللہ کے واسطے ایسے نہ کیا کرو یہ بہت غلط بات ہے