Тёмный

جرمنی: مسلمانوں کو تدفین کے لیے جدوجہد کیوں کرنا پڑتی ہے؟ I DW Urdu 

DW Urdu اردو
Подписаться 403 тыс.
Просмотров 16 тыс.
50% 1

جرمنی میں مسلمانوں کی تدفین کے لیے جگہ کا ملنا مشکل ہو چکا ہے۔ جانیے اس ملک میں تدفین کے حوالے سے مسلمانوں کو کن مسائل کا سامنا ہے۔
For Muslims in Germany, there is a strange new problem. The space allocated for graves, is running out.
-----
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu

Опубликовано:

 

11 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 15   
@AnsariAli-ux1fu
@AnsariAli-ux1fu Год назад
اللہ رب العالمین مسلمانوں کے ساتھ انصاف فرمائے ۔ اللہ مسلمانوں کی مدد و حفاظت فرمائے ۔۔ اعلی' افسران بالا و با اثر و رسوخ والے مومن بھائی آگے آئیں اور امت کے فلاح کے لئے کار خیر کریں ۔ آمین ۔۔ کویت ۔🌹🇰🇼
@Randomyoutubevideosforyou
@Randomyoutubevideosforyou Год назад
30 000 grave yard. . . Wowow
@dtmpak
@dtmpak Год назад
Very sad.
@asmatullah7955
@asmatullah7955 Год назад
استغفراللہ خبریں زمین کو بھول گئے جس نے ان کو بھیجا ہے اور اس پاسپورٹ شناخت کئے اور کہتے ہیں جرمنی میں مرنا ہے
@khanok4263
@khanok4263 Год назад
اسلام نے انسانوں کو جو حقوق دیئے ہیں، ان کا دائرہ بہت وسیع ہے، چنانچہ انسان جب شکم مادر میں ہوتا ہے، اس وقت سے ہی دین اسلام میں اس کے حقوق کا آغاز ہوجاتا ہے اور وفات پر یہ حقوق ختم نہیں ہوتے ،بلکہ وفات کے بعد بھی ان حقوق کا سلسلہ جاری رہتاہے۔انسان کے ان بنیادی حقوق میں سے غسل، کفن ،جنازہ اور دفن شامل ہیں۔ تاھم۔ اگر غالب گمان یہ ہو کہ ان کے مردوں کے اجسام خاک ہو چکے ہوں گے تو ایسی قبروں کی جگہ پر نئی قبریں بنائی جا سکتی ہیں ۔لیکن اگر ان کے اجسام خاک نہ ہو چکے ہوں تو پھر ایسی قبروں کے اوپر نئی قبریں بنانے سے اجتناب ضروری ہےجب تک ان کے اجسام خاک نہ ہو چکے ہوں ۔
@nadeem5962
@nadeem5962 Год назад
مگر پاکستان میں تو آپ لوگ احمدیوں کو اپنے قبرستان میں دفن ھونے نہیں دیتے بلکہ جو پہلے سے دفن ھیں انکی قبروں کو بھی مسمار کرتے رہتے ھیں۔دوسروں پر ظلم کرتے ہیں اور اپنے لئے ھر مسئلے کا حل چاہتے ہیں ۔
@overwatch91
@overwatch91 Год назад
Konsa nasha karte ho. before saying about anything do some research and collect information. Don't be Facebook graduate ok.
@_freefire69
@_freefire69 Год назад
Ye kina or taasub ahmedion ka he ho skta hy...
@overwatch91
@overwatch91 Год назад
@Mini gadgets don't you think your mouth is too reckless.
@AsadKhan-wo7hg
@AsadKhan-wo7hg Год назад
The sub continent of Arab is mercy of Allah almighty
@sakeelahemad2152
@sakeelahemad2152 Год назад
ڈالر کمانے میں لگے رہتے ہیں جب مرتے ہیں پھر وطن یاد آتا ہے
@Life-style85
@Life-style85 Год назад
Afsoos jin ke lie Dollar kamate hen un ko ihsaas hi nai hota Itna zulm hazrat yusuf peyare peamber ke door me bi nai tha
@syedumairkazi120
@syedumairkazi120 Год назад
I wana go Germany for Better Life and wana Live there any germany government official contact me
@tariqawan6890
@tariqawan6890 Год назад
Ok i will contact German prime minister and ask him to give you the visa
@chaudhry1364
@chaudhry1364 Год назад
​@@tariqawan6890 hahahaha 😆
Далее