Тёмный
No video :(

'روسی ٹیکنالوجی کا شاہکار ’کیسپیئن سی مونسٹر | DW Urdu 

DW Urdu اردو
Подписаться 395 тыс.
Просмотров 376 тыс.
50% 1

سوویت دور میں تیار کردہ ’کیسپیئن سی مونسٹر‘ ایک اُڑنے والا دیو ہیکل شِپ تھا۔ لیکن اب یہ کیسپیئن سی یا بحیرہ قزوین کے ساحل پر صرف سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن کر رہ گیا ہے۔ روسی فلائنگ بوٹ مزید اڑان نہیں بھر سکتا مگر اسے آج بھی سابقہ سوویت یونین کا ایک انتہائی شاندار شاہکار کہا جاتا ہے۔
-----
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu

Опубликовано:

 

27 авг 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 178   
@Noorulain019
@Noorulain019 3 года назад
ہاں یہ بات 💯% درست ہے کتنا عظیم سوویت یونین تھا ، اور اس کے ٹکڑے کرنے میں پاکستانیوں کا خون اور ہاتھ ✋ اور بہت کچھ شامل ہیں، کیوں کہ اس کے ارادے ٹھیک نہیں تھے ، اس لیے اللّٰہ تعالٰی کی مدد سے اس کے حصے بخرے ہوگئے ، اور اب امریکہ اور اس کے حواریوں کی باری آئی ہے جو بھی بد نئیت ممالک ہمارے مملکت خداد پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھے گا انشاء اللّٰہ تعالٰی اللّٰہ اس کا بھی ایسا حال کرے گا انشاء اللّٰہ
@qaisernadeem9942
@qaisernadeem9942 3 года назад
inshallah
@peacerespectjustice5193
@peacerespectjustice5193 3 года назад
روس واقعی سپر ہاور تھا مگر جہاد اس سے بھی سپر ثابت ہوا۔ بے شک جہاد ہی میں عزت ہے۔ الحدیث
@mfagamingstudio7533
@mfagamingstudio7533 3 года назад
جہاد ایمان کا حصہ ہے
@MuhammadSuleman-pr5xw
@MuhammadSuleman-pr5xw 3 года назад
ایمان کے آگے کوئی طاقت ٹک نہی سکتی
@ManzoorQaisar
@ManzoorQaisar 3 года назад
jihad peson wala ho or b acha.. subhanallah ....
@ManzoorQaisar
@ManzoorQaisar 3 года назад
@@sooperpawer7260 g.. hazrat musa A.S ney apni quom ko azadi di or un ki quom khushal ho gai.. Jab k yahan firqa wariat ka selaab a gia.. or is so called dollar jihad ki waja sey 60,000 aam nihatay pakistani shaheed ho gaye.. mujy nai pata ap ki umar kia hai lekin 2005 sey 2010-11 tak kitnay aik khudkash hamley hoy or kitna khof tha pakistan men.. puri dunya men ham badnam ho gaye.. hamarey army chief ko b kena par gia 2019 men k wo jihad nai fasad tha.. or hum hen k hamari jahalat hi nai khatam hoti... afreen hai.. tuf afreen...
@ManzoorQaisar
@ManzoorQaisar 3 года назад
@sooper Pawer agar yaqeen na aye to Gen bajwa ki speech google kr lo jo us ney Munich Germany men ki thi..
@Adilshah1
@Adilshah1 3 года назад
بے شک ہر شے کو فنا ہے
@hahjee3813
@hahjee3813 3 года назад
اس یہ بھی واضح ہوتا ہے۔ کہ غرور اور تکبر صرف اور صرف الله تعالیٰ کا لباس ہے۔
@tahirmahmoodvlog7371
@tahirmahmoodvlog7371 2 года назад
تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے
@shamayalramay5657
@shamayalramay5657 3 года назад
Hats off to a Muslim engineer for creating this master piece
@am896t
@am896t 3 года назад
I guess you don't know that USSR was a very anti religion state
@antiantidisestablishmentar3921
@antiantidisestablishmentar3921 3 года назад
These Central Asian States are mostly agnostic thus good engineers
@haseebjavedkhan1166
@haseebjavedkhan1166 3 года назад
Creator was not muslim . He is flight engineer.
@faridahmad4763
@faridahmad4763 3 года назад
سوویت یونین کے ٹیکنالوجی سائنس دانوں نے دنیا میں بہت نئی ایجادات کی جو کہ آج بھی زیردست ہیں سی مونسٹر بھی ایک اوپن مثالیں
@ShahzadKhan-gp9tt
@ShahzadKhan-gp9tt 3 года назад
تاریخ نے ایک ایسا دن بھی دیکھا ہے جب امریکی بحریہ اور فضائیہ کے غرور کوپاکستان ائیر فورس کے دو شاہینوں نے خاک میں مِلا دیا۔ پاکستان ائیر فورس کا ایک انوکھا کارنامہ جس نے دُنیا کو حیرت زدہ کردیا۔ سپائڈرالرٹ کے نام سے پاکستان اور امریکہ کی مُشترقہ جنگی مشقیں شُروع ہوئیں جس میں دونوں ممالک کی بری، بحری اور فضائی افواج نے حصّہ لیا۔ جنگی مشقوں کے آخری مراحل میں فِضا سے سمندر میں حملے کا مقابلے کا انعقاد کیا گیا جِس میں پاکستان ائیرفورس کو ٹارگٹ دیا گیا کہ اُنہیں سمندر میں موجود بحری بیڑے اِبراہم لنکن (CN-72) کےانتہائی قریب جا کر اُس پر حملہ کرکے مصنوعی طور پر کے تباہ کرنا ہے اور دُوسری طرف امریکی بحری بیڑے پر موجود امریکی بحریہ کو یہ ہدف دیا گیا کہ اُنہیں ہوا میں موجود پاکستانی ہوابازوں کا بحری بیڑے کے قریب پہنچنے سے قبل سُراغ لگانا ہے تاکہ بیڑے پر موجود امریکی F-14جنگی تیارے فوری اُڑان بھر کے پاکستانی طیاروں کو ہوا میں ہی دبوچ لیں اور بحری بیڑے کے قریب آنے سے پہلے ہی ہوا میں مصنوعی طور پر گِرا کر یہ مِشن اپنے نام کرلیں۔ اس مشق میں امریکی بحری اور فضائی افسران انتہا کی حد تک مطمئن اور پُر اعتماد تھے۔ اُن کے اعتماد کی وجہ امریکی بحری بیڑے پر موجوددُنیاکاسب سے بہترین ریڈارسسٹم تھا جو میلوں دور سے کسی بھی قسم کی فضائی نقل وحرکت کی بالکل درست نشاندہی کرنے کی صلاحیت کا حامل تھا۔ امریکیوں کے اعتماد کی دُوسری اور اہم وجہ یہ تھی کہ بحری بیڑے پر موجود امریکی طیارے جدید ترین طیارے تھے جو برق رفتاری میں پاکستانی معراج طیاروں سے کہیں آگے تھے۔ دُوسری طرف پاکستان کے ایک فضائی اڈے کا منظر! جہاں پر پاکستان کے فضائی نگرانوں کو اس مُشکل ترین مشن پر جانے کےلئے پوچھا گیا اور حسبِ معمول تمام پائلٹس ایک عزم اور ولوّلے کے ساتھ اس مشن پر جانے کے لئے اگےآئے لیکن اس مِشن پر صرف دو پائلٹ مُنتخب ہونے تھے جنہوں نے اپنے معراج طیاروں کے ساتھ اس مُشکل ترین مشن پر جانا تھا۔ سینئر کمانڈ کے فیصلے کے مطابق اس مشن کےلئے وِنگ کمانڈر عاصم سلمان اور فلائٹ لیفٹیننٹ احمد حسن کا انتخاب کیا گیا۔ وِنگ کمانڈر عاصم سلمان اُن دِنوں پاکستان فضائیہ میں سکوارڈن نمبر آٹھ کے بطورکمانڈرفرائض سرانجام دے رہے تھے۔ دِن تین بجے کے وقت دونوں پاکستانی شاہین مشن پر روانہ ہونے سے قبل اپنے طیاروں کی جانچ پڑتال میں مشغول تھے جب وِنگ کمانڈر عاصم سلمان نے فلائٹ لیفٹیننٹ احمد حسن کو اپنے پاس بُلایا اور کہا۔ احمد میں اُمید کرتا ہوں آپ اس مشن کےلئے مُکمل طورپر تیارہو۔ لیفٹیننٹ احمد حسن کےچہرےپر ایک پُراعتماد اور جوش سے بھرپور مُسکراہٹ آئی اور وہ انتہائی ادب لیکن اعتماد سے بولے “سرآج کادِن امریکی ہمیشہ یاد رکھیں گے” وِنگ کمانڈر کو اپنےنوجوان شاہین کی بات پر مُکمل اعتماد تھا کیونکہ آج اُنہوں نے اپنی زندگی کا ایک انتہائی انوکھا فیصلہ کیا جو آج تک کی فضائی تاریخ میں نہیں ہوا تھا لیکن ونگ کمانڈر عاصم سلمان نے اپنے اس فیصلے سے احمد حسن کو آگاہ نہیں کیا اور فیصلہ کیا کہ ہدایات مشن پر روانہ ہونے کے بعدطیارے کے وائرلیس سےدیں گے۔ چند لمحوں بعد دونوں شاہین اپنے اپنے معراج طیاروں کے کاک پٹ میں موجود تھے۔ پھر اُن کے طیاروں نے نعرہ تکبیر کی صداؤں کی گونج میں ہوا میں اُڑان بھری اور ایک مُشکل ترین فضائی مشن پر روانہ ہوگئے۔ اِس مشن میں ونگ کمانڈر عاصم سلمان لیڈر جبکہ فلائٹ لیفٹیننٹ احمدحسن ونگ مین کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ امریکی بحری بیڑے پر موجود تمام بحری اور فضائی افسران انتہائی اطیمنان سے پاکستانی طیاروں کی ریڈار پر نشاندہی کا انتظار کررہے تھے کہ جیسے ہی پاکستانی طیاروں کی نشاندہی ہو اُن کے جدید ترین ایف چودہ طیارے فوری اُڑان بھر کے پاکستانی معراج طیاروں کو بحری بیڑے سے میلوں دُور دبوچ لیں اور امریکی اپنی فتح کا جشن منائیں۔ تمام امریکی افسران ریڈرا روم میں موجود تھے اور امریکی پائلٹ اپنے طیاروں میں موجود اگلے حُکم کے مُنتظر تھے۔ دونوں پاکستانی شاہین اپنے اپنے طیاروں کو ہدف کی طرف لے جا رہے تھے جب اچانک فلائٹ لیفٹیننٹ احمد حسن کو طیارے کے وائرلیس پر اپنے لیڈر کا ایک انوکھا اور پُر خطر حُکم سُنائی دیا اور پھربیک وقت دونوں طیارے بجلی کی رفتار سےنیچے کی طرف جانا شُروع ہوگئے۔ امریکی بحری بیڑے پر اُس وقت سناٹا چھا گیا جب پاکستان کے دونوں شاہینوں نےامریکیوں کو حرکت کا موقع دئیے بغیرامریکی بحری بیڑے کی بالائی سطح کے بھی نیچےسے سمندر سے محض چند فُٹ اوپر سے اپنے معراج طیارے برق رفتاری سے فضاء میں بُلند کئے اور امریکی بحری بیڑے کو کامیابی سے مصنوعی طور ہراپنے ہدف کا نشانہ بناکر پاکستان کی امریکیوں پر فتح کا پیغام کنٹرول روم کو دیا۔ پاکستانی ہوائی اڈہ ایک بار پھر نعرہ تکبیر کی صداؤں سے گونج اُٹھا جبکہ دُوسری جانب امریکی بحری بیڑے پر ایک سناٹا چھا چُکا تھا اور امریکی ایک صدمے کی کیفیت میں ایک دوسرے کا مُنہ دیکھ رہے تھے۔ امریکی سوچ رہے تھے کہ آخر ایسا کیسے ممکن ہوا کہ پاکستانی معراج طیارے جدید ترین ریڈار پر نظرآئے بغیر کامیابی سے بحری بیڑے کے اُوپر سے گُزر گئے اور اُنہیں سنبھلنے کا موقع بھی نہیں دِیا۔ ونگ کمانڈر عاصم سلمان نے ہوائی اڈے سے اُڑان بھرنے سےقبل ہی فیصلہ کر لیا تھا کہ امریکی ریڈار سے بچنےکےلئے اُنہیں دونوں طیاروں کو انتہائی نِچلی اور خطرناک سطح پر تیزرفتاری سے پرواز کرنا پڑے گی چُنانچہ اُنہوں نے اُڑان بھرنے کے چند لمحوں بعد ہی فلائٹ لیفٹیننٹ احمد حسن کو اچانک یہ حُکم دیا۔ قارئینِ کرام اتنی نچلی سطح پر یہ پرواز معراج طیاروں کے ساتھ نامُمکن تھی اوردُنیا میں آج تک کسی پائلٹ نے جدیدترین طیارےپربھی ایسی خطرناک پرواز نہیں کی تھی۔ سطح سمندر پر یہ پرواز اور بھی مُشکل تھی کیونکہ زمین اور پانی پر ہوا کا دباؤ مُختلف ہوتا ہے لیکن آفرین کہ پاکستان کے بہادر اور نڈرسپوتوں نے ایسے نامُمکن کو ایک جذبے سے مُمکن کر دِکھایا اور امریکیوں کے غرور کوخاک میں مِلا کر فضائی معرکوں میں ایک تاریخ رقم کر دی اور اپنےسبزہِلالی پرچم کی لاج رکھ کر اقبال (رح) کے اس قول کی کو سچ کر دِکھایا “مومن ہو تو بےتیغ بھی لڑتا ہےسپاہی
@mysterious-wf4cd
@mysterious-wf4cd 2 месяца назад
جی میں بھی نے بہت سال پہلے خبروں میں یہ سنا تھا غالباً پانچ سال پہلے کی بات ہے شاید ۔ پاکستانی پائیلٹ زندہ و پائندہ باد 🇵🇰💪
@muhammadismail-tj8cm
@muhammadismail-tj8cm 3 года назад
روس واقعی عظیم تھا کاش مسلمانوں سے پنگا نہ لیتا
@hasnainimran8823
@hasnainimran8823 3 года назад
💕😂
@ManzoorQaisar
@ManzoorQaisar 3 года назад
yeh monh or masoor ki daal... muslamanon sey kab panga lia us ne?? USA sey us ki war thi. Puri dunya ka balance hamari bewaqufi ney distrub kr k US ko khuli chuti de di... musalman tissue ki tarah use kiye gaye dollars k liye.. kitny azeem hum log hain pese k liye kuch krny ko tyar ho jaty hen or usey koi b nam dey detey hen.. subhanallah.. wo aj b itna hi azeem hai... aj b apni halat dekhen muslaman or russia ki b.. pata nai hum jazbat sey kab bahir niklen gey...
@GM-ls1zh
@GM-ls1zh 3 года назад
@@ManzoorQaisar bhai lekin Afghanistan koi maidan e Jung nae tha iss liye Muslim jung mey kood gae thy aur Russia ny zia ul haq ko b dhamki di thi hamari majboori smjh lo.
@ManzoorQaisar
@ManzoorQaisar 3 года назад
@@GM-ls1zh g g.. bahi pata bat kia hai.. wo jis trah lolipop bachon ko detey hen na isi tarha hamarey azeem leaders chahey military hon ya non miltary hamari quom ko b aisey lolipop diye hoey hen.. bohat achi bat hai. pata duniya bohat purani hai Pakistan sey to bohat bohat zayada purani... yun samj len duniya 10 hazar sal purani hai.. is duniya men kuch b naya nai hai.. ye bat duniya ko pata hai.. lihaza chill. or dodh pi k so jain..
@MrArshadParvez
@MrArshadParvez 3 года назад
کوئی شک نہیں کہ دیکھنا تے نئی سونچ کام کرنے لگتی ہے ۔
@zubairashfaq5961
@zubairashfaq5961 3 года назад
یہ چیز آج کے دور میں بھی عجیب لگ رہی ہے سوچو 60 کی دھائی میں یہ کیسا شاہکار رہا ہوگا۔۔۔
@crow6563
@crow6563 3 года назад
Jitna marzi ajeeb hi lekin ye aik beast tha, rockets to check kro
@zubairashfaq5961
@zubairashfaq5961 3 года назад
@@crow6563 جی بالکل
@ahsinrazabutt8740
@ahsinrazabutt8740 3 года назад
Waqi buht buri bala ha aj b is sy khouf raha ha is ay
@onaisarehmani2884
@onaisarehmani2884 3 года назад
Jeeee
@mfagamingstudio7533
@mfagamingstudio7533 3 года назад
پاکستانیوں کے پاس آج بھی ایسا ٹیکنالوجی سے بھر پور کوئی جہاز نہیں۔۔
@afsheensaqlain6276
@afsheensaqlain6276 3 года назад
Pakistan k pas sb kucha ha apni country k degrade ni krn
@mfagamingstudio7533
@mfagamingstudio7533 3 года назад
Degrade nhi kr rahy.. Yah technology russia k pas ha or apakistan banany say pehlay ki ha..
@shaheenakhter9975
@shaheenakhter9975 3 года назад
@@mfagamingstudio7533 پاکستان کی فضائیہ کے پاس جو جنگی طیارے ہیں ان کے مقابلے میں یہ کباڑ ہے۔
@VenturesAdventure
@VenturesAdventure 3 года назад
Splendid machine! Something between Hovercraft and Aircraft!
@mysterious-wf4cd
@mysterious-wf4cd 2 месяца назад
کیا یہ جہاز اب بھی کار آمد ہے میرا مطلب ہے کہ یہ چل سکتا ہے ۔ روس کو چاہئے کہ ایسی قومی یادگاریں ختم نہیں کریں ۔ کیا روس کے پاس اب اتنے زبردست جہاز ہیں ۔
@wait4justicejustice149
@wait4justicejustice149 3 года назад
Kia eh Ajeeb Bat Nai k eak naya Kamjor hor Ghareeb desh Pakistan ne Russia ko Tukdy Tukdy kar dia kuky Russia ne Julam ke enteha kia tha No Doubt Pakistan's is the Secretary's of Allah Parmatma Waheguru ji & Sohna Raab Long Live #PAK-ASTAN 🙏🙏🙏🙏✊✊✊✊✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻
@asifalichandio4968
@asifalichandio4968 3 года назад
Shukria Sardar Ji 🙏 ❤❤
@sports.live3771
@sports.live3771 3 года назад
Singh Bhai Kya jumla likah Hy sub kuch 1k sentence main samja dea Pakistan is Secretary of Allah in this World😍
@AbdurRahman-vn5cs
@AbdurRahman-vn5cs 3 года назад
جزاک اللہ خیر الف مرہ
@zahidbutt8059
@zahidbutt8059 3 года назад
I love russian technology please do no do scrab of this eroplane this remind us the history of russia love from pakistan
@mullapakao2256
@mullapakao2256 3 года назад
بہت خوب جناب بہت شکریہ
@tahirmalik317
@tahirmalik317 3 года назад
Love 💕🇵🇰💕Pakistan ✈️ Zindabad 👍
@akhlaqahmed3357
@akhlaqahmed3357 3 года назад
Really amazing no doubt Russia is great in technology love them
@faisalshahbaz9993
@faisalshahbaz9993 Год назад
But now American are more Interested in technology against Russia
@miqbalmian
@miqbalmian 3 года назад
In my opinion, Ali Ghazi and many other scientists like him who lost their jobs after the Soviet Union should use their experience and expertise to strengthen their defense by using Pakistan and other Islamic countries. These scientists can be very useful because of their skills and experience.
@SamiUllah-iw5fd
@SamiUllah-iw5fd 3 года назад
Nice sir g Sami samtia Pakistan
@rashidpardesi1750
@rashidpardesi1750 3 года назад
اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ڈی ڈبلیو ڈدوکمنٹری عربیہ اسلامیہ نیوز ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب ہے شکریہ
@meenaknock9058
@meenaknock9058 3 года назад
amazing invention
@sjishah
@sjishah 3 года назад
After Germany, I was admire by the Soviet technology, easy and robust. If they thought us in Pakistan about real Soviet technologies and innovation we will have a clear picture of the world. Rather they show us night rider, air wolf who were Hollywood dream works. James bond is another example who will destroy entire country(Soviet) army single handly. In the reality their James Bonds were caut by Russia's.
@HistoryandFacts
@HistoryandFacts 3 года назад
True
@asherdavid2339
@asherdavid2339 3 года назад
@Zayan Ali Khan Aap France🇫🇷🇫🇷🇫🇷 Se Muqaabla Nahy Karsaktay 😊😁😁 America Se Kya Comparison Vesebhy America Technology Main Sabse Aagay Hay 😊😁 Jaqar Google Per Search Karlain Dusry Baat Hollywood Movies Kiy Zyada Tar Technology America Nay Developed Karly Hay 😊😋 Aur Vesebhy Pakiatan Kiy Tarha Ghareeb Country Nahy Hay United States 😊😋😁😁
@asherdavid2339
@asherdavid2339 3 года назад
@Zayan Ali Khan Galactic Federation Ka Naam Suna 😊😁 Hay F22 Raptor B2 Spirit United States Space Force🇺🇸 Stealthy Technology 👽 Next Generation Infrastructure Stealthy Drones🇺🇸 Hypersonic Technology 😋 Google Apple Microsoft Tesla 😈 Sabse Zyada BILLIONAIRES Sabse Strong AIR FORCE🇺🇸 Largest Economy 🤑🤑 Spacecraft AI Technology🇺🇸 Next Generation Banking System 😋 Strongest Navy 7OO BILLION Ka Defense Budget🇺🇸 EUROPEAN Money Only United States Have Greatest Technology 😊😋😁😁
@crow6563
@crow6563 3 года назад
Nice inglis
@sjishah
@sjishah 3 года назад
@@asherdavid2339 majority of those stuff are over taken by China or almost there.
@usamarajpootseeker626
@usamarajpootseeker626 3 года назад
Great Technology👍
@muhammadhassan1847
@muhammadhassan1847 3 года назад
Soviet Union ghareeb mulkoon ki aakhri umeed thi. 😓
@HistoryandFacts
@HistoryandFacts 3 года назад
Really amazing technology
@humayunsarfraz1495
@humayunsarfraz1495 3 месяца назад
No doubt you were great!
@sassipets_3.1M
@sassipets_3.1M 3 года назад
بہت کمال چیز ہے
@irfan2189
@irfan2189 3 года назад
I love Russian and German Machines...
@raahehaq263
@raahehaq263 3 года назад
Wow great yaaaaaar
@cricsick6457
@cricsick6457 3 года назад
Goodness gracious ..such a horrible genius thing... and look at that scientist , a whole diffrent level
@imranjamil4824
@imranjamil4824 3 года назад
Very nice and useful machine.
@seetv61
@seetv61 3 года назад
This technology can be used for passenger services more successfully, because there us very less chances of crash of plane and for passengers it can be made more light.
@crow6563
@crow6563 3 года назад
Nop takes alot of money And if the engines fail and the plane is above land what will happen. Its more dangerous
@alibangash5775
@alibangash5775 3 года назад
No worries If engine fails it will float on the water like a boat as it has boat engine too and will safely land you to a closest docking station.
@stuffreviews5343
@stuffreviews5343 3 года назад
Waqai isy dekhty hi khof hota he. Iski hifazat ki jani chahye.
@arfaabbas
@arfaabbas 3 года назад
beAuTiFuL
@dildiahai
@dildiahai 3 года назад
Zabardast story ❤️
@alish962
@alish962 3 года назад
Yad e maze ussr
@rananadeemahmed
@rananadeemahmed 3 года назад
Nice
@realizeislam4820
@realizeislam4820 3 года назад
I recommend to watch the video of Ababeel on this topic
@jahanzaibkhan7717
@jahanzaibkhan7717 3 года назад
bhot alla machine hai
@ShahzadKhan-gp9tt
@ShahzadKhan-gp9tt 3 года назад
یہ تجربہ پاکستانی پائلٹ ہوائی جنگی جہاز سے کر چکے تھے
@JahangirKhan-eu6mt
@JahangirKhan-eu6mt 3 года назад
Haha
@ShahzadKhan-gp9tt
@ShahzadKhan-gp9tt 3 года назад
@@JahangirKhan-eu6mt جہانگیر بھائی اس میں ہنسنے والی کیا بات ہے؟
@JahangirKhan-eu6mt
@JahangirKhan-eu6mt 3 года назад
@@ShahzadKhan-gp9tt shahzad bhai ye proof ker sakte hai ap jo keh rahe hai?
@ShahzadKhan-gp9tt
@ShahzadKhan-gp9tt 3 года назад
@@JahangirKhan-eu6mt تاریخ نے ایک ایسا دن بھی دیکھا ہے جب امریکی بحریہ اور فضائیہ کے غرور کوپاکستان ائیر فورس کے دو شاہینوں نے خاک میں مِلا دیا۔ پاکستان ائیر فورس کا ایک انوکھا کارنامہ جس نے دُنیا کو حیرت زدہ کردیا۔ سپائڈرالرٹ کے نام سے پاکستان اور امریکہ کی مُشترقہ جنگی مشقیں شُروع ہوئیں جس میں دونوں ممالک کی بری، بحری اور فضائی افواج نے حصّہ لیا۔ جنگی مشقوں کے آخری مراحل میں فِضا سے سمندر میں حملے کا مقابلے کا انعقاد کیا گیا جِس میں پاکستان ائیرفورس کو ٹارگٹ دیا گیا کہ اُنہیں سمندر میں موجود بحری بیڑے اِبراہم لنکن (CN-72) کےانتہائی قریب جا کر اُس پر حملہ کرکے مصنوعی طور پر کے تباہ کرنا ہے اور دُوسری طرف امریکی بحری بیڑے پر موجود امریکی بحریہ کو یہ ہدف دیا گیا کہ اُنہیں ہوا میں موجود پاکستانی ہوابازوں کا بحری بیڑے کے قریب پہنچنے سے قبل سُراغ لگانا ہے تاکہ بیڑے پر موجود امریکی F-14جنگی تیارے فوری اُڑان بھر کے پاکستانی طیاروں کو ہوا میں ہی دبوچ لیں اور بحری بیڑے کے قریب آنے سے پہلے ہی ہوا میں مصنوعی طور پر گِرا کر یہ مِشن اپنے نام کرلیں۔ اس مشق میں امریکی بحری اور فضائی افسران انتہا کی حد تک مطمئن اور پُر اعتماد تھے۔ اُن کے اعتماد کی وجہ امریکی بحری بیڑے پر موجوددُنیاکاسب سے بہترین ریڈارسسٹم تھا جو میلوں دور سے کسی بھی قسم کی فضائی نقل وحرکت کی بالکل درست نشاندہی کرنے کی صلاحیت کا حامل تھا۔ امریکیوں کے اعتماد کی دُوسری اور اہم وجہ یہ تھی کہ بحری بیڑے پر موجود امریکی طیارے جدید ترین طیارے تھے جو برق رفتاری میں پاکستانی معراج طیاروں سے کہیں آگے تھے۔ دُوسری طرف پاکستان کے ایک فضائی اڈے کا منظر! جہاں پر پاکستان کے فضائی نگرانوں کو اس مُشکل ترین مشن پر جانے کےلئے پوچھا گیا اور حسبِ معمول تمام پائلٹس ایک عزم اور ولوّلے کے ساتھ اس مشن پر جانے کے لئے اگےآئے لیکن اس مِشن پر صرف دو پائلٹ مُنتخب ہونے تھے جنہوں نے اپنے معراج طیاروں کے ساتھ اس مُشکل ترین مشن پر جانا تھا۔ سینئر کمانڈ کے فیصلے کے مطابق اس مشن کےلئے وِنگ کمانڈر عاصم سلمان اور فلائٹ لیفٹیننٹ احمد حسن کا انتخاب کیا گیا۔ وِنگ کمانڈر عاصم سلمان اُن دِنوں پاکستان فضائیہ میں سکوارڈن نمبر آٹھ کے بطورکمانڈرفرائض سرانجام دے رہے تھے۔ دِن تین بجے کے وقت دونوں پاکستانی شاہین مشن پر روانہ ہونے سے قبل اپنے طیاروں کی جانچ پڑتال میں مشغول تھے جب وِنگ کمانڈر عاصم سلمان نے فلائٹ لیفٹیننٹ احمد حسن کو اپنے پاس بُلایا اور کہا۔ احمد میں اُمید کرتا ہوں آپ اس مشن کےلئے مُکمل طورپر تیارہو۔ لیفٹیننٹ احمد حسن کےچہرےپر ایک پُراعتماد اور جوش سے بھرپور مُسکراہٹ آئی اور وہ انتہائی ادب لیکن اعتماد سے بولے “سرآج کادِن امریکی ہمیشہ یاد رکھیں گے” وِنگ کمانڈر کو اپنےنوجوان شاہین کی بات پر مُکمل اعتماد تھا کیونکہ آج اُنہوں نے اپنی زندگی کا ایک انتہائی انوکھا فیصلہ کیا جو آج تک کی فضائی تاریخ میں نہیں ہوا تھا لیکن ونگ کمانڈر عاصم سلمان نے اپنے اس فیصلے سے احمد حسن کو آگاہ نہیں کیا اور فیصلہ کیا کہ ہدایات مشن پر روانہ ہونے کے بعدطیارے کے وائرلیس سےدیں گے۔ چند لمحوں بعد دونوں شاہین اپنے اپنے معراج طیاروں کے کاک پٹ میں موجود تھے۔ پھر اُن کے طیاروں نے نعرہ تکبیر کی صداؤں کی گونج میں ہوا میں اُڑان بھری اور ایک مُشکل ترین فضائی مشن پر روانہ ہوگئے۔ اِس مشن میں ونگ کمانڈر عاصم سلمان لیڈر جبکہ فلائٹ لیفٹیننٹ احمدحسن ونگ مین کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ امریکی بحری بیڑے پر موجود تمام بحری اور فضائی افسران انتہائی اطیمنان سے پاکستانی طیاروں کی ریڈار پر نشاندہی کا انتظار کررہے تھے کہ جیسے ہی پاکستانی طیاروں کی نشاندہی ہو اُن کے جدید ترین ایف چودہ طیارے فوری اُڑان بھر کے پاکستانی معراج طیاروں کو بحری بیڑے سے میلوں دُور دبوچ لیں اور امریکی اپنی فتح کا جشن منائیں۔ تمام امریکی افسران ریڈرا روم میں موجود تھے اور امریکی پائلٹ اپنے طیاروں میں موجود اگلے حُکم کے مُنتظر تھے۔ دونوں پاکستانی شاہین اپنے اپنے طیاروں کو ہدف کی طرف لے جا رہے تھے جب اچانک فلائٹ لیفٹیننٹ احمد حسن کو طیارے کے وائرلیس پر اپنے لیڈر کا ایک انوکھا اور پُر خطر حُکم سُنائی دیا اور پھربیک وقت دونوں طیارے بجلی کی رفتار سےنیچے کی طرف جانا شُروع ہوگئے۔ امریکی بحری بیڑے پر اُس وقت سناٹا چھا گیا جب پاکستان کے دونوں شاہینوں نےامریکیوں کو حرکت کا موقع دئیے بغیرامریکی بحری بیڑے کی بالائی سطح کے بھی نیچےسے سمندر سے محض چند فُٹ اوپر سے اپنے معراج طیارے برق رفتاری سے فضاء میں بُلند کئے اور امریکی بحری بیڑے کو کامیابی سے مصنوعی طور ہراپنے ہدف کا نشانہ بناکر پاکستان کی امریکیوں پر فتح کا پیغام کنٹرول روم کو دیا۔ پاکستانی ہوائی اڈہ ایک بار پھر نعرہ تکبیر کی صداؤں سے گونج اُٹھا جبکہ دُوسری جانب امریکی بحری بیڑے پر ایک سناٹا چھا چُکا تھا اور امریکی ایک صدمے کی کیفیت میں ایک دوسرے کا مُنہ دیکھ رہے تھے۔ امریکی سوچ رہے تھے کہ آخر ایسا کیسے ممکن ہوا کہ پاکستانی معراج طیارے جدید ترین ریڈار پر نظرآئے بغیر کامیابی سے بحری بیڑے کے اُوپر سے گُزر گئے اور اُنہیں سنبھلنے کا موقع بھی نہیں دِیا۔ ونگ کمانڈر عاصم سلمان نے ہوائی اڈے سے اُڑان بھرنے سےقبل ہی فیصلہ کر لیا تھا کہ امریکی ریڈار سے بچنےکےلئے اُنہیں دونوں طیاروں کو انتہائی نِچلی اور خطرناک سطح پر تیزرفتاری سے پرواز کرنا پڑے گی چُنانچہ اُنہوں نے اُڑان بھرنے کے چند لمحوں بعد ہی فلائٹ لیفٹیننٹ احمد حسن کو اچانک یہ حُکم دیا۔ قارئینِ کرام اتنی نچلی سطح پر یہ پرواز معراج طیاروں کے ساتھ نامُمکن تھی اوردُنیا میں آج تک کسی پائلٹ نے جدیدترین طیارےپربھی ایسی خطرناک پرواز نہیں کی تھی۔ سطح سمندر پر یہ پرواز اور بھی مُشکل تھی کیونکہ زمین اور پانی پر ہوا کا دباؤ مُختلف ہوتا ہے لیکن آفرین کہ پاکستان کے بہادر اور نڈرسپوتوں نے ایسے نامُمکن کو ایک جذبے سے مُمکن کر دِکھایا اور امریکیوں کے غرور کوخاک میں مِلا کر فضائی معرکوں میں ایک تاریخ رقم کر دی اور اپنےسبزہِلالی پرچم کی لاج رکھ کر اقبال (رح) کے اس قول کی کو سچ کر دِکھایا “مومن ہو تو بےتیغ بھی لڑتا ہےسپاہی
@JahangirKhan-eu6mt
@JahangirKhan-eu6mt 3 года назад
@@ShahzadKhan-gp9tt pakistan air force kaha te os wakht jab America daily pK per drone attacks kerta ta?
@sabiralihealthcare
@sabiralihealthcare 3 года назад
Amazing information ♥️♥️♥️💓♥️♥️♥️
@sebastiansafecracker7513
@sebastiansafecracker7513 3 года назад
So amzing woow i liked 🥰🥰🥰🥰
@azeemarshad85
@azeemarshad85 3 года назад
Iam Pakistani I Love Russia.God Bless Russia
@saroshsiddiq
@saroshsiddiq 3 года назад
Proud of Abdul Khailfov
@Ghazalfordesertflower
@Ghazalfordesertflower 3 года назад
Informative vedio.
@WaqarAli-vn1zy
@WaqarAli-vn1zy 3 года назад
Dunya jo marzi kar lay but Pak army is number one... bs Mjay ni pta
@realaristotle4243
@realaristotle4243 3 года назад
Is this done kind of a sarcastic remark?
@WaqarAli-vn1zy
@WaqarAli-vn1zy 3 года назад
@@realaristotle4243 it was ... but hmari qom ka iq level itna bhe ni sadly
@AliKhan-cs6rc
@AliKhan-cs6rc 3 года назад
every person could not understand your vision but some knowing this reality .
@SaraKhan-ev3ye
@SaraKhan-ev3ye 3 года назад
Unbelievable 🙄
@MuhammadMuhammad-fx1gn
@MuhammadMuhammad-fx1gn 3 года назад
Amazing!
@altafraja6494
@altafraja6494 3 года назад
SO beautiful
@farooqazam1135
@farooqazam1135 3 года назад
marvelous
@LearnwithMariyam
@LearnwithMariyam 3 года назад
Amazing technology
@MrKHAN-bq5pc
@MrKHAN-bq5pc 3 года назад
جس ملک نے دنیا میں برباد ہونا ہے : وہ افغانستان کو فتح کرنے کا خواب سجا لئے آنکھوں میں ::: پھر دنیا دیکھی گئی اس سپر پاور کی بربادی ۔۔
@KKK07866
@KKK07866 3 года назад
Cruise trip from karachi to dubai. With ballistic Missile.😂😂😂
@saadkhan-ry6fb
@saadkhan-ry6fb 3 года назад
Shakar par afsos Kay mazi ban gaya.
@ManzoorQaisar
@ManzoorQaisar 3 года назад
ya rahey russia ki or US ki ki war thi. Puri dunya ka balance hamari bewaqufi ney distrub kr k US ko khuli chuti de di... musalman tissue ki tarah use kiye gaye dollars k liye.. kitny azeem hum log hain pese k liye kuch krny ko tyar ho jaty hen or usey koi b nam dey detey hen.. subhanallah.. wo aj b itna hi azeem hai... aj b apni halat dekhen muslaman or russia ki b.. pata nai hum jazbat sey kab bahir niklen gey...
@mzafarabdulsattar8023
@mzafarabdulsattar8023 3 года назад
La jawab
@sikanderali3305
@sikanderali3305 3 года назад
I faced this thing in bond 007 game
@arshadiqbal9806
@arshadiqbal9806 3 года назад
Daster
@pakistanwalatv1964
@pakistanwalatv1964 3 года назад
خوفناک مشین ہے ، زبردست ٹیکنالوجی تھی
@MXP2
@MXP2 3 года назад
@Prince T'Challa hahahah, Go watch Zumwalt ship's video.
@WaqarAli-vn1zy
@WaqarAli-vn1zy 3 года назад
Credit goes to Raheel sharif (youthiya)
@dgreen9653
@dgreen9653 3 года назад
No dear.....cridet goes to nawaj and showbaz.......Patwaries
@t4h1r
@t4h1r 3 года назад
They should restore it. At least guys some paint job.
@zubairkk5417
@zubairkk5417 3 года назад
South Union ko shikast hui to Afghanistan main duniya ka super power ka kiya hall kar diya Afghan Taliban ne
@ahsansiddique3705
@ahsansiddique3705 3 года назад
Pakistan ly lyy Karachi mn LA k,,,,,,
@muhammadhassanwarsi6677
@muhammadhassanwarsi6677 3 года назад
Bhai mein to yeh soch raha hoon Jo Russian 60 ki dehai me ye Jin numa cheez bana sakty hain ab itne Jadid dor me socho kia bana chuka hoga
@englishgrammarinurdu8059
@englishgrammarinurdu8059 3 года назад
💖💜💝💝💜💖
@handsomebaloch2457
@handsomebaloch2457 3 года назад
American ka bi yahi hall hoga inshallah
@karimmohammed731
@karimmohammed731 3 года назад
پاکستا نی ہر وقت لڑنے مرنے کی بات ہی کیوں کرتے ہیں۔
@sooperpawer7260
@sooperpawer7260 3 года назад
Is liya kh dushman jub zayada hotay hain to Neend nhi ati, jub Neend nhi ati to depression main Chla Jata ha bnda , phir lrnay mrnay k ilawa kuch nhi soojta
@Meowww12760
@Meowww12760 3 года назад
Russia was much powerful in past .
@farazzmemon3825
@farazzmemon3825 3 года назад
And still
@abdullahumair1171
@abdullahumair1171 3 года назад
Danger for u s a.
@hamdard5098
@hamdard5098 3 года назад
It should be moved to meuseum
@raajputsb2290
@raajputsb2290 3 года назад
I love Russian 💝💝💝💝💝👍👍👍👍
@bambala4770
@bambala4770 3 года назад
Taliban k Sath chairkhani karo gay to esa hi ho ga .
@hassanfarid4997
@hassanfarid4997 3 года назад
Ekranoplane
@sahilali1815
@sahilali1815 3 года назад
Humne soviat Union ko torne mein sath diya america ka Dosto kiya yeh fesla theek tha ?
@kochyaan
@kochyaan 3 года назад
G ye belkul theek fesla tha q k Russia k iradey bahot khater naak hote ja rahe they.
@sahilali1815
@sahilali1815 3 года назад
@@kochyaan aj hum bi soviat union ka isa hote Ek power hota
@kochyaan
@kochyaan 3 года назад
@@sahilali1815 Haan yaar apki bat belkul theek he. Soviet larrkiyon se shadyaan b kartey, kia khubsoorat or healthy bache hotey 😋
@MrRaza1978
@MrRaza1978 3 года назад
یہ نان پارٹی ایک مسلمان ہے یہ بھی بتاؤ
@ShahzadAhmed-cad
@ShahzadAhmed-cad 2 месяца назад
Ye Nahi bataya is video me
@FazalMalik
@FazalMalik 3 года назад
جمہوریہ داخستان کون سے ملک ہےبھائی 0:06
@jk3089
@jk3089 3 года назад
یہ ایک فضول ویڈیو ہے
@talhahjaan4043
@talhahjaan4043 3 года назад
کیسپئن سی 👎 بحیرهِ گیلان👍
@asifaarain7855
@asifaarain7855 3 года назад
عجیب شاھکار
@toofanfardesy9417
@toofanfardesy9417 3 года назад
Pakistan army se fanga lena minga far gaya
@chaudharyhassanbilal4692
@chaudharyhassanbilal4692 3 года назад
Nice
Далее
Chelsea gym be like.. 😅⚽️
00:20
Просмотров 4,3 млн
Wife habit 😂 #shorts
00:16
Просмотров 63 млн
🛑самое грустное видео
00:10
Просмотров 110 тыс.
My first vlog on DENVER Colorado 😍
27:27
Просмотров 7 тыс.
Chelsea gym be like.. 😅⚽️
00:20
Просмотров 4,3 млн