اگرآپ کی زمین کاکوئی بھی حصہ سخت ھےتواس میں جنترکی کاشت کریں اور زرخیزی میں بھرپوراضافہ کریں،
دوسال میں ہمیں ایک بار ہری کھاد کااستعمال اپنی زمینوں میں کرناچاہیےتاکہ زمین کی پی ایچ اور بخار کافی حد تک کم ہوجائے،
سائل پی ایچ کےحوالے سے تفصیل سے ایک ویڈیوبناچکاھوں وہ أپ نیچےلنک پرکلک کرکےدیکھ سکتےھیں شکریہ،
• Soil PH control,manage...
#soilphtesting #soilph #soilfertility #greenfertilizers#agriculture #increaseyielding
19 сен 2024