اسلام علیکم محترم جناب استاد فرحان صاحب میں بلوچستان سے ہوں اپکی وڈیو بڑی محبت سے دیکھتا ہوں میں بھی ٹریننگ لینے کی خواہش رکھتا ہوں یہاں پر بکریوں کے بہت بڑے مسائل ہیں
محترم جناب استاد جی کیا یہ فارمولا سردی کے موسم میں استعمال کر سکتے ہیں ۔پلیز راہنماٸ فرما دیں جزاك اللهُ السَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ