السلام علیکم سر میرے پاس بلیک بیتل بکری ہے اس کی عمر چھے دانت ہے وہ چارہ ٹھیک کھاتی ہے جب وہ اگالی کرتی ہے تو اگل اس کے منہ میں پھنس جاتا ہے پلیز کوی علاج
اسلام علیکم سر ہم نے ایک بیگ استعمال کیا ٹھیک ہے لیکن اس میں صفائی کا بلکل خیال نہیں رکھا گیا ۔ واندے کےپائلٹ میں باریک پلاسٹک کے زرے اور سوسری اور شاپر کے زرے ہیں ؟اس پر غور کریں
بھائی میری گھبن بکری کمزور ھو رہی ھے چار مہینہ کی گھبن ھے ڈالڈا گھی کی چوری دینی شروع کی ھے اور گندم بھی شام کو عصر کی نماز کے بعد دیتا ھوں اوپر سے گرمی بھی شروع ھو چکی ھے۔