"مقصدِ زندگی مر جائے، تو انسان مر جاتا ہے؛ بےمقصد زندگی چاہے کتنی ہی طویل ہو، موت سے بدتر ہوتی ہے؛ بےمقصد زندگی بے خوف نہیں ہو سکتی، اور بامقصد زندگی خوف سے بے نیاز ہوتی ہے!"#drisrarahmed #drisrarbayan
19 мар 2024