ان سب پاکستانیوں کو دونوں ہاتھوں سے سلام جنہوں نے پاکستان کے لیے بہت بڑا کام کیا ھے تاریخ ان بہادروں کو ہمیشہ یاد رکھے گی ان ماوں کو سلام جن کے یہ شیر پتر ھے ❤❤❤❤❤❤❤❤
اسلام وعلیکم شہباز گل صاحب اور ان تمام پاکستانی کیمونٹی کو جنہوں نے یہ قرارداد پیش کی اور اس کو پایہ تکمیل تک پہنچا یا ھم خوشی کے آ نسووں کے ساتھ تمام پاکستانی کیمونٹی کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ھمیں ان پر فخر ہے الللہ تعالیٰ ان کی حفاظت فرمائے اور ان کے لیے آسانیاں فرمائے آمین
السلام علیکم گل صاحب اللہ تعالی اپ کو اور اپ جیسے بہادر لوگوں کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ جنہوں نے پاکستان اور اس قوم کو جگانے کے لئے بہت قربانیاں دی ہیں۔اپ کی یہ قربانیاں ہماری انے والی نسلوں کے لئے مثل راہ بنے گی۔قومیں قوموں کی تعمیر و ترقی کے لیے جدوجہد سب سے ضروری ہے ۔جو قومے مشکل حالات میں جدوجہد کرنا چھوڑ دیتی ہیں وہ کبھی بھی ترقی اپنی ازادی اور عزت حاصل نہیں کر سکتی۔
پاکستان کے اس ظلمانہ نظام کو ختم کرنے کے لئے جو بندہ جس جگہ بھی کردار ادا کر رہا ہے اللہ سبحانہ وتعالی ان سب کو اپنی شان کے مطابق دنیا اور اخرت میں اجر عظیم عطا فرمائے امین