محترم مجری صاحب تشکر وقدردانی کے ساتھ کیونکه آپ کے سوالات کے جواب دینے والے حضرات پرکی زبان میں هی بولتے هیں اچها رهے گا آپ جناب کی بولی بهی ان پروگراموں میں پرکی زبان میں هی هو
شيخ أحمد ایک چالاک اور ھوشیار سیاسی آدمی تھا انکی چالاکی اور ھوشیاری کا یہ عالم تھا کہ پوری زندگی بغیر الیکشن کے صدر بنا رھا اور ایسا منصوبہ بنا کر دنیا سے گیا کہ اپنے بیٹے کے لئے صدارتی کرسی کا راستہ صاف ھو گیا. یہ وھی بندہ تھا جس نے کبھی بولا تھا (گویکا نا تنگسے جوگ ساقپا نتي شيتا لیبسید تا) اوپر سے نیچے تک ھمارے ہاتھ میں ھے یعنی کونسل، ایم پی ایم آیل اے سب ھمارے پاس ھے اب جو چاھو کرو. اب وہ مرحوم ھو چکا ھے اس لئے انکی گناھوں کو نہیں گن سکتا ھے.