محترم مجری صاحب تشکر وقدردانی کے ساتھ کیونکه آپ کے سوالات کے جواب دینے والے حضرات پرکی زبان میں هی بولتے هیں اچها رهے گا آپ جناب کی بولی بهی ان پروگراموں میں پرکی زبان میں هی هو
شيخ أحمد ایک چالاک اور ھوشیار سیاسی آدمی تھا انکی چالاکی اور ھوشیاری کا یہ عالم تھا کہ پوری زندگی بغیر الیکشن کے صدر بنا رھا اور ایسا منصوبہ بنا کر دنیا سے گیا کہ اپنے بیٹے کے لئے صدارتی کرسی کا راستہ صاف ھو گیا. یہ وھی بندہ تھا جس نے کبھی بولا تھا (گویکا نا تنگسے جوگ ساقپا نتي شيتا لیبسید تا) اوپر سے نیچے تک ھمارے ہاتھ میں ھے یعنی کونسل، ایم پی ایم آیل اے سب ھمارے پاس ھے اب جو چاھو کرو. اب وہ مرحوم ھو چکا ھے اس لئے انکی گناھوں کو نہیں گن سکتا ھے.
آپوچو آپ جناب نے حق بیانی نہیں کی۔ آئ۔کے۔ایم۔ٹی والوں کو اسلامیہ سکول سے ان پر ابلا ہوا آدمی جس میں مرچ ملا کر گراۓ تھے اسطرح مرحوم صادق جو نہ بول سکتاتھا نہ سن سکتاتھا اس بیچارے کے گردن میں گرے اور آپوباقر پشکم وغیرہ کے گردنوں میں چھالے پڑگۓ تھے خیر دوسرے دن ان پر ڈنڈے برسا کر اسلامیہ سکول سے باہر نکالے گۓ تھے۔ تب آی۔کے۔ایم۔ٹی۔والوں نے انقلاب منزل پر قابض ہوگۓ۔جب شیخ محمدی صدر منتخب ہوۓ تو انقلاب منزل کو اپنے تحویل میں لانے کی کوشش کی آپس میں جھڑپ بھی ہوۓ تھے بعد کئ سال کیس بھی چلے۔ جب Ikmt اور isk اتحاد ہوۓ تو شیخ زاکری نے کرگل پارک میں اعلان کرتے ہوؐ بتایاتھا کہ اب الحمدللہ isk اور ikmt اتفاق ہوۓ لہزا میں انقلاب منزل کو خیرسگالی کے طورپر اسلامیہ سکول کو واپس کرتاہوں۔ اسطرح سے واپس کۓ تھے جناب
امام خامنہ ای ( دام ظلہ) کی امامت میں عظیم الشان نماز جمعہ کے دوران فلسطین کا جھنڈا لہرایا گیا لیکن کرگل میں کچھ نا عاقبت اندیش نام نہاد علما جیسے شیخ ناظر ھرداسی آر ایس، ایس کے اشارے پر فلسطین کا جھنڈا اٹھانے سے روکتا ھے اور اسلامیہ سکول میں کسی ایک بھی عالم کی جرات نہیں ھے کہ اسکا منہ بند کرا دے کیونکہ سب کو اپنی پیٹ کی فکر ھے.
محرم میں جب فلسطین کے چہنڈے لے کر آتا ہے تو اس جوانوں کو نکال دیا گیا اور اس واقعہ کے بعد آپ نے بیان دیا فلسطین کے حمایت کرنا چاہیے۔ اس کے اگلے ہی دن آپ کا بیان بدل جاتا ہے ۔۔ اسطرح کے دوچہرے ہمیں بلکل پسند نہیں۔۔۔ مہربانی کر کے ہمیشہ حق ساتھ رہے۔۔ و تعز من تشا و تذل من تشا باقی هم کیا بتائیں آپ خود ہم سے بہتر جانتا ہے۔۔
Slam.ya imam Hussain Salam ya Imam mehdi Salam ya Imam Khamanei Imam e Hussain Ashur ke Din nezu va Talwar ke bej mai nimaz pada.. Or aj uske farzan missiles vo rocket ke bij mai nimaz Ada kiya...
مسجد مصلح امام خمینی تہران میی رہبر معظم امام خامنہ ای کے نماز جمعہ میی دسیوں لاکھ مجمع شہید سید حسن نصراللہ اور مظلوم فلسطین کا پرچھم اٹھاکے لہرا رہا تھا لیکن یہاں شیخ نظیر وہاں بی جے پی اور ارایس ایس عاشورا کےدن مظلوم فلسطین کا پرچھم اٹھانے والوں کے خلاف پابندی لگایا تھا اور فلسطین کا پرچھم اٹھانے والے جوانوں کا دستہ شیخ نظیر نے انکو اندر سے باہر نکال دیا تھااس پر آپکا کیا تبصیرہ ہے
Ashura k alawa tum log din raat palestin ka parcham othate raho.koi puchne wala nahin hoga.sote waqat gale mein dal k so jao. Kuch faida nahin.Duniya ki nazar ashura par hai. Na ki baqi denoon par.Tum logoon ko kabi ye saadat naseeb nahin ho ge.Ki palestin ki haq mein awaz otha ne ko.