مدینہ مسجد محلہ چشتی چمن شاو رسول کالونی اولڈ کلفٹن کراچی میں محفلِ عیدِمیلادالنبی منعقد کی گئی اور مدرسہ صوفیأ کا افتتاح بھی کیا گیا۔
خانقاہِ خدانمائی افتخاری قدرت اللّٰہی (گلستانِ وطن پاکستان)
زیرِ سرپرستی:
سجادہ و جانشین خانقاہ خدانمائی افتخاری قدرت اللّٰہی چشتی القادری حضرت صوفی سید محمد قاسم شاہ عرف قاسم علی شاہ تنویری مخدومی قدرت اللّٰہی خدانمائی چشتی القادری مدظلہ اعٰلی
ملنے کا پتہ:
خانقاہِ خدنمائی افتخاری قدرت اللّٰہی، محلہ چشتی چمن، شاہ رسول کالونی اولڈ کلفٹن، کراچی پاکستان
10 окт 2024