I been reciting this Dua hasbhi allahu in every namaz seven times but had no idea it's that powerful. Alhamdulillah everything is going good in my life n my azmaish
سبحان اللہ ماشاءاللہ میں ہر نماز کے بعد تین مرتبہ پڑھتا ہوں معاملات میں کچھ بہتری آئی ہے اب رات کو تین سو تین مرتبہ پڑھنے کا کہا گیا ہے مکمل معاملات کی درستی اور صحت مند زندگی کے لئے کیونکہ معاملات کچھ زیادہ خراب ہیں ذاتی گھر بک چکا ہے اور کرایہ پر رہ رہا ہوں صحت بھی ٹھیک نہیں رہتی مہربانی فرما کر اجازت عطا فرمائے آمین جزاک اللہ
سورۃ توبہ کی آخری 2 آیات. لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ عَزِيْزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّـمْ حَرِيْصٌ عَلَيْكُمْ بِالْمُؤْمِنِيْنَ رَءُوْفٌ رَّحِيْـمٌ (128) البتہ تحقیق تمہارے پاس تم ہی میں سے رسول آیا ہے، اسے تمہاری تکلیف گراں معلوم ہوتی ہے تمہاری بھلائی پر، وہ حریص (فکرمند) ہے مومنوں پر، نہایت شفقت کرنے والا مہربان ہے۔ فَاِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِىَ اللّـٰهُ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْـمِ (129) پھر اگر یہ لوگ پھر جائیں تو کہہ دو کہ مجھے اللہ ہی کافی ہے اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں، اسی پر میں بھروسہ کرتا ہوں، اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے۔
جزاک اللہ احسن الجزاء ۔۔ اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق دیں ۔۔۔الحمد للہ میں مسلسل ھر نماز کے بعد پڑھتی ھوں اللّٰہ پاک مجھے پابند رکھیں آ مین یارب العالمین 🤲
السلام علیکم میں یہ آیات صبح چالیس دفعہ رات کو چالیس دفعہ اور ہر نماز کے بعد گیارہ دفعہ پڑھتی ہو اجازت دے دیں آپ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا جزاک اللہ امید ہے کہ آپ مجھے اس کا رپلائی دیں گے
Asalm o alikum kiye ye ayat bndish Jodo ka sarat khatm karta h r Jo surat Toba ki akhari ayat ko apney makqast ke liye kis time pharna chiye r Kiya ye Bismillah ke sath pharna jeyga r m ne ye wazifa 7 din suba r esha m phara h Kiya ap mujhy bata sakty kon sa time sai hoga r ap izat dey take wazifa kamiayb hojy mujhy jawb abi dey plz as ka
رزق میں برکت عزت شہرت جادو جنات ترقی اگر کوی دشمن جادو سے یا تنگ کر رھا ھے تو اس أئیات کو عشاء کے بعد 40 مرتبہ پڑھلیا کریں روکاوٹیں ختم اول أخر درودشریف