سبحان اللہ ماشاءاللہ میرا اللہ پاک کی قدرت ہے وہ ہر چیز پہ قادر ہے یہ کایئنات اس کی تخیلق کردہ ہے وہ جو چاہئے کرسکتا ہے انسان جتنا مرضی عقل مند ہوجاۓ اللہ پاک کی قدرت کو کبھی نہیں سمجھ سکتا بس مجھ سمیت ہر کلمہ گو مسلمان کو اللہ پاک کا ہر حال ہر گھڑی ہرپل ہر ہر ہمحے اس اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیئے
انڈیا کے کی سیاسی اور عسکری قیادت روز اول سے ہی پاکستان کو ٹکڑے کرنے کے لیے دن رات کوششیں کر رہا ہے ،اور اس میں کامیاب بھی ہوا ہے،بنگلہ دیشس کی مثال آ پ کے سامنے ہے ،جبکہ پاکستان کے سیاسی اور عسکری قیادت صرف بینک بیلنس جزیرے ،اور دولت بنا نے میں لگے ہیں انہیں ملک سے کوئ لگاؤ نہیں ہے ،،