کھلی فضا، دلکش قدرتی مناظر اور آرام دہ طرز زندگی - فن لینڈ کے باشندے بہت خوش ہیں۔ لیکن یہ اتنا بھی آسان نہیں ہے۔ فن لینڈ کی ایک ہزار کلومیٹر سے زائد طویل سرحد روس کے ساتھ متصل ہے۔ اسے مشرقی پڑوسی سے ہر وقت خطرہ لاحق ہے۔ تاہم فن لینڈ کے باشندے اپنی خوشیوں کو ہرگز کھونا نہیں چاہتے۔
-----
Year after year, the Finns are ranked the world's happiest people - with a beautiful country and generous welfare state. But Finland shares a 1000 kilometre border with Russia. Despite concern over Moscow's actions, the Finns are not letting it get to them.
----
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu
5 окт 2024