پاکستان کے وفاقی وزیر برائےنیشنل فوڈ سکیورٹی اور صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سی پیک ایک انقلابی منصوبہ ہےجس کی تعمیر سے پاکستان بھرپور طریقے سے مستفید ہورہا ہے۔
1 май 2024