یہ پولیس والے اپنے تنخواہ کے لیے اپنے ضمیر کا سودا کرتے ہیں اور ہمارے بزرگوں کو بولتے ہیں کہ آپ اپنے اور اپنے آنے والے نسلوں کو بھول جائیں ان کی مال و جان ، عزت و آبرو ،قتل عام وغیرہ وغیرہ۔ اگر آپ لوگ تنخواہوں کے لیے کر سکتے ہیں تو کیا ہم مال و جان ، عزت و آبرو کے تحفظ کے لیے ایک جرگہ بھی نہیں کر سکتے ہیں ۔ اب پشتون اپنے حقوق کے لیے آخری حد تک جائے گا ۔