آےکےایم ٹی چیرمین شیخ رجای نے 17/4/2024کے مجلس میں علماء پر تھمت لگایا ھے!!!
استاد محترم شیخ رضا جنتی نے کہی بار علمی مناظرہ کرنے کے لیے دعوت دیا ھے****
پھر سے اور مناظرہ کرنے کے لیے میز پر دعوت دیا ہے*****
مگر شیخ رجای طلاب سے مناظرہ کرنے سے بھانہ جوی کررہا ہے ****
12 сен 2024