السلام عليكم ۔۔۔۔۔۔اللہ تعالٰی کی آپ سب پر سلامتی ہو ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کی قسم میں آپ سب کو بہت مس کر رہا ہوں ۔۔ اور آپ سب سے اللہ کی رضا کے لئے بہت بہت محبت کرتا ہوں اور آپ سب کے لئے دعا گو ہوں ۔۔اور آپ سب کو ایک لمحے کے لئے بھی نہیں بھولا ۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالی آپ کو دنیا وآخرت کی عافیت اور سلامتی عطا فرمائے اور ھم آپ سے ایسے ھی رھنمائی حاصل کرتے رھیں اور ھماری زندگیاں اس ہدایت اور رھنمائی کے سر چشمے سے سیراب رھیں اور یہ چشمہ ہدایت جاری وساری رھے ہمیشہ صحت وسلامتی اور عافیت کے ساتھ
اللہ رب العزت ہمیں شیطان کے شر سے محفوظ رکھے اس کے وسوسوں سے اس کی چالوں سے اس کے برے ارادوں سے اللہ تعالیٰ اپنی پناہ میں لے لے اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین 🤲💞💖
Allah kareem apni rehmat sy hm sbko shaytan ke shar sy mehfouz rakhain Ameen or ap sy Allah pak razi hun or hm sbko apni rehmat sy jannat ull firdous ma akatha farmain Ameen
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔۔ اللہ رب العزت آپکو دنیا و آخرت کی ساری بھلائیاں عطاکرے۔۔۔ آپکی یہ ساری خیر کی باتیں جو آپ ہم تک پہنچانے ہیں۔۔ہمارے ایمان کی تجدید کرتے ہیں ۔۔۔اللہ رب العزت آپ سے قبول کرے۔۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا 🌺🌹🌹💐
ماشاء اللہ آپ اللہ تعالیٰ کا انعام ہیں ہمارے لئے الحمدللہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت طاقت استطاعت عطا فرمائے آمین جو لوگ آپ سے جڑے ہیں ان کو ایسے ہی ہمیشہ رہنمائی کرتے رہیں اور ٓآپ کے علم. سے استفادہ حاصل کرتے رہیں آمین 🤲
بارک اللہ فیکم۔ شیخ محترم بہت عمدہ طریقے سے آپ نے آزمائیشوں کے حوالے سے آگاہ کیا اور پیغمبروں کے سلسلے نسب کے حوالے سے بہت اچھاایکسپلین کیا سبحان اللہ۔آپ کا ہرپروگرام اللہ سبحانہ وتعالی کے فضل وکرم سے بہت زبردست ہوتا ہے بارک اللہ فیکم۔اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں دنیامیں شیطان کی چالوں سے محفوظ فرمائے اور وفات کے وقت بھی ہمیں شیطان سے محفوظ رکھے۔ بےشک اللہ سبحانہ وتعالی کا ذکربہت بڑی چیز ہےاور ذریعہ نجات بھی ہے۔اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں اپنےذاکرین بندوں میں شامل فرمائے۔ اور ایک بات آپ تو ماشاءاللہ لاقوة الابااللہ اللہ سبحانہ وتعالی کی نشانی ہیں اور علم کا خزانہ اللہ سبحانہ وتعالی نے آپ کو دیاہےاللہ سبحانہ وتعالی اور برکتیں دیں۔اورآپ کی حفاظت فرمائے۔بےشک علماء انبیاء کے وارث ہیں اور ان وارثوں جیسی کوئی وراثت نہیں ہےاللہ اکبر کبیرا
Allah apko salamt rhke Seihk muhtruam apko or apke SESSION ko bhtt miss krhe han apki shafqat bhri dant or bateen bhe bhtt miss krhe han Allah apse razii ho ameen
ماشاء اللہ ماشاء اللہ تبارک اللہ استاد محترم اللہ رب العالمین آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے آپ نے ماشاء جو کچھ بیان کیا واللہ آج سے پہلے کبھی نہیں کسی نے نہیں سمجھایا بےشک انسان کا سب سے بڑا دشمن شیطان ہے اور اس سے بچنے کے لیے اللہ رب کا کثرت سے زکر اور رب العزت سے مضبوط تعلق ہی بچا سکتا ہے اللہ رب العالمین راضی ہو آپ سے آمین ثم آمین یا رب العالمین
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. جزاكم الله خيرا كثيرا.شیخ محترم یہی سوال ذہن میں تھے آپ نے بہت اچھی طرح سے شیطان سے پہنچنے والی تکالیف کی حقیقت بتادی ہے ۔جزاکم اللہ خیرا ۔
اسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ استاد محترم نے بتایا کہ ■ اللہ رب العزت نے انسان کے بھولنے کو شیطان کی انوالمنٹ کہا ہے۔ اللہ تعالی نے قرآن کریم میں فرمایا....... ■ واذکر ربک اذا نسیت ۔ جب کوئی چیز بھول جائیں تو اللہ رب العزت کا * زیادہ ذکر کریں ۔ * تعوذ پڑھیں ۔ * سبحان اللہ۔ * الحمدللہ ۔ * اللہ اکبر ۔ کثرت سے پڑھیں ۔ اللہ رب العزت ہم سب کو شیطان کے ہر طرح کے شر سے محفوظ فرمائے آمین یا رب العالمین
اسلام عیکم استاد محترم آپ کی طبعت اب کیسی ہے اللہ آپکو ایمان والی صحت والی خوشیوں والی اللہ کے قرب چاہت والی لمبی ذندگی عطا فرماے استاد صاحب ایک سوال ہے کہ کسی بھی دعا مثلاً اعوذو باللہ سمیع العلیم من شیطان رجیم من ہمزہ و نفخہ و نفثہ کے لیے مقدار کا مقرر کرنا کیوں ضروری ہوتا وے کہا جاتا ہے اللہ۔مقدار نہیں معیار دیکھتے ہیں مہربانی فرما کر اس معاملے پر اس کم فہم بندے کی رہنمائی فرمائیں
@@ume-ubaidullah ameen sister pray for my mother jb hi myny shekh sahab se pocha prhae ka, shekh sahab bhuhat ilmwaly hen Allah I ko barkaten Ata fermae ameen
Assalamualaikum wrwb, please tell me how to contact you sheikh, i am immensely in need of ruqiya, bahot pareshan halat se guzar rahe aur bahot saalon se. Please help me.