Тёмный
Ibne yousuf almuabbir
Ibne yousuf almuabbir
Ibne yousuf almuabbir
Подписаться
instagram.com/ibneyousafalmuabbir?igsh=MWMxZXZtNXY0M25lbg%3D%3D&

facebook.com/Ibneyousuf614?mibextid=ZbWKwL
Khawab men dant totny ke taberr
5:47
Год назад
jadoo jinnat or nazry bad ka todh
8:30
2 года назад
,jadoo jinnat aur nazre bad ka todh
10:43
2 года назад
Комментарии
@adibakhan4638
@adibakhan4638 16 минут назад
عبد اسلام جو بحرین سے بات کر رہے تھے شیخ محترم مدینہ اریبک کے استاذ ہے کافی وقت سے میں ان فیض حاصل کر رہی ہو -----ماشااللہ
@adibakhan4638
@adibakhan4638 14 минут назад
Al Furqan Bahrain channel k naam hai
@adibakhan4638
@adibakhan4638 30 минут назад
ماشاءاللہ
@SheikhNadeem-gt3hy
@SheikhNadeem-gt3hy 10 часов назад
عمر 44./میرڈ میں اپنی سب سے بڑی جیٹھانی کے گھر جاتی ہوں چیٹھانی کی سب سے بڑی بہو کو کینسر ہوتا ہے اور وہ مجھ سے جھگڑا کرتی ہے مجھے میرا سوٹ واپس کر دو میں اسکے منہ پہ دے مارتی ہوں میں کہتی ہوں پکڑو اپنا سوٹ پھر میں سیڑھیں اترتی ہوں درمیان والی منزل میں میری جیٹھانی کپڑے سلائی کر کے ہینگر کیے ہوتے ہیں جیسے لوگوں کے سلائی کا کام کرتی ہیں پھر میں دیکھتی ہوں جیٹھانی کی بہو دس بارہ سال کی نظر آتی ہے میں کہتی ہوں کتنی ہوشیار ہے اتنی چھوٹی ہے چھ بچے پیدا کر لئے ہیں پھر میری مرحومہ والدہ مجھے کہتی ہیں کیا ہوا ہے میں نے کہا جیٹھانی کی بہو نے مجھ سے کہتی میرا سوٹ وآپس کرو میں نے اسکے منہ پہ دے مارہ مرحومہ والدہ کہتی بہت اچھا کیا پھر مجھے ایسا لگتا جیسے کوئی ڈاکٹر یا حکیم مجھے کہتا اپکو کینسر ہے اور خوف سے میری آنکھ کھل جاتی ہے بس اتنا خواب ہے
@AbdulQadir-bd9sw
@AbdulQadir-bd9sw 12 часов назад
السلام علیکم استاذ محترم اللہ آپ کو ہر شریر کے شر سے محفوظ فرمائے حاسد کے حسد سے محفوظ فرمائے آپ ہمارے روحانی والد ہیں اللہ کے ولی ہیں
@SaifullahKhan-ud9tp
@SaifullahKhan-ud9tp 13 часов назад
السلام وعلیکم شیخ محترم میرا اللہ آپ کو عزتوں سے نوازے آمین یارب ❤
@humnakh9070
@humnakh9070 13 часов назад
37 کنواری۔ ایک نامعلوم دس،گیارہ سال کا بچہ مجھے کہتا ہے۔ حضور نے آپ کے بارے میں کہا ہے۔ بیٹی کا ٹوٹ گیا تھا اب بیٹی کا جڑنے والا ہے۔ میں دل میں سوچتی ہوں یہ اس رشتے کی بات کر رہے ہیں جو کچھ عرصہ پہلے ختم ہو گیا تھا ۔اب وہاں پھر سے جڑنے والا ہے۔ میں بہت خوش ہوتی ہوں اور شکر ادا کرتی ہوں۔ اس بچے کو بازوں سے پکڑ کر اپنی طرف متوجہ کر کے پوچھتی ہوں۔ اور حضور نے میرے بارے میں کیا کہا۔ اگلا فقرا مجھے یاد نہیں لیکن آخری فقرہ وہ بتاتا ہے کہ حضور نے کہا ہے اللہ درختوں کو جوڑتا رہتا ہے۔ تعبیر
@ArifatSheikh-bn5tf
@ArifatSheikh-bn5tf 14 часов назад
الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم الله آپکو اور آپ کی ساری فیملی کو سلامت رکھے آمین، ثم آمین
@mariasaleh3415
@mariasaleh3415 14 часов назад
Assam O alaikum umme sis ma rozana khawab send krti hn tabeer ni mil rai kal meri khawab b shamil kr len
@begainer8382
@begainer8382 15 часов назад
Ameen shekh sab kitne bare dua k de ham sab k ley
@SheikhNadeem-gt3hy
@SheikhNadeem-gt3hy 15 часов назад
اسلام وعلیکم استاد محترم اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اللہ آپ کو دنیا آخرت کی نعمتوں سے نوازے
@MahelakaFirdos-cs9xu
@MahelakaFirdos-cs9xu 14 часов назад
آمین آمین آمین یا رب
@adibakhan4638
@adibakhan4638 15 часов назад
اللہ ام عبید اللہ آپی کو سلامت رکھے آمین
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 10 часов назад
جزاک اللہ خیر 💫
@MarvellousKitchen1
@MarvellousKitchen1 15 часов назад
شیخ محترم آپ نے ٹھیک کہا ہے میرے سسر بیمار تھے تو بچوں کے حصے کا پھل بھی انکے لیے رکھتی تھی کہ وہ بیمار ہیں تو وہ کھا لیں گے
@MarvellousKitchen1
@MarvellousKitchen1 15 часов назад
آپ نے صحیح تعبیر بیان کی ہے ماشاءاللہ
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 10 часов назад
ماشاء اللہ تبارک اللہ
@UmairKhan-no8dw
@UmairKhan-no8dw 15 часов назад
آسلام علیکم پیاری سسٹر اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین آپ نے فرمایا تھا کہ 3یا 4سیشن کے بعد آپ کا خوآب بیان کیا جائے گا صرف سسٹر بتا دیں کہ آپ کس دن میرا خوآب بیان کیجئے گا پلیز شازیہ ارشد
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 15 часов назад
سیشن نمبر۔۔۔542۔۔۔میں۔۔ان شا ءاللہ
@UmairKhan-no8dw
@UmairKhan-no8dw 14 часов назад
@@UmeUbaidullah جزاک اللّہ خیرا پیاری سسٹر ام عبیداللہ
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 15 часов назад
📢🌠اناؤنسمنٹ۔۔۔۔۔۔ بدھ اور جمعہ کو لائیو ٹرانسمیشن نہیں ہوتا۔۔۔۔ 🌠 سیشن نمبر۔۔۔532۔۔۔۔میں۔۔۔۔💫 جن لائیو چیٹ ممبرز کے خواب بیان ہوئے تھے۔۔۔ وہ ممبرز سیشن نمبر ۔۔۔540 میں اپنے خواب کمنٹ کریں۔۔۔شکریہ۔۔ لیکن انکی خواب پہلی 25 خواب میں شامل ہونی چاہئے۔۔۔۔ شکریہ۔۔۔
@rahatakhtar1006
@rahatakhtar1006 15 часов назад
انشا اللہ۔چزاکلہ خیر
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 15 часов назад
یہ ممبرز۔۔۔سیشن نمبر 540۔۔کے سٹارٹ میں اپنے خواب کمنٹ کریں۔۔۔۔ عطر الجنہ۔۔۔ مسلمہ۔۔۔ رحمن ۔۔۔مبرہ ۔۔۔خدیجہ۔۔۔ فزا شہزادی۔۔ ھدی نور۔۔۔۔ مسز مبین۔۔۔ شیخ ندیم ۔۔۔ہنی انصاری۔۔۔ مزمل ۔۔۔راحت اختر ۔۔۔محمد۔۔۔ شکریہ۔۔۔۔🌸
@SheikhNadeem-gt3hy
@SheikhNadeem-gt3hy 15 часов назад
@@UmeUbaidullah اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ام عبید اللہ سسٹر اللہ آپ سے راضی ہو اللہ آپ کو ہمیشہ عزتوں سے نوازے بہت بہت شکریہ آپکا بتانے کا جزاک اللہ خیر
@user-fe3dw2ry9x
@user-fe3dw2ry9x 15 часов назад
جزاک اللّٰہ ڈئیر سسٹر اللّٰہ آ پکو دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرمائے آمین
@SheikhNadeem-gt3hy
@SheikhNadeem-gt3hy 15 часов назад
میں آج بہت بزی تھی میرے لئے دعا ضرور کیا کریں میرے سارے معملات ٹھیک ہو جائے
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 15 часов назад
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سیشن نمبر۔۔۔۔۔539 1:18:25 🌠 لائیو چیٹ ممبرز جن کی خواب شامل کیے گئے نائس۔۔۔۔ سدیس شوکت ۔۔۔ اسوہ ۔۔۔زہرا علی۔۔۔ un known sign ۔۔۔Queen hira...۔۔ ام عمر۔۔۔۔ مختار علی۔۔۔۔ عزیز ۔۔۔ سلمی منور ۔۔۔۔ Marvellous world. ۔۔۔۔۔اعوان۔۔۔۔محمد سدیس۔۔۔۔ بنت عاشق۔۔۔ فیمیا۔۔۔۔حیدر علی۔۔۔ دیا ورک۔۔ 17 ۔۔ نیو ممبرز کی خواب شامل کیے گئے۔ الحمدللہ۔
@MahelakaFirdos-cs9xu
@MahelakaFirdos-cs9xu 15 часов назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ام آپی اللہ پاک اپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین ❤
@BeautywithGrowth
@BeautywithGrowth 11 часов назад
Kal k session ma mere khab ki b taber da dain plz کنواری 26 سال۔ خواب میں پہاڑ پر سڑک ہے اور کالی گاڑی اس پر چڑھ رہی ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ نہیں چڑھ پائے گی لیکن وہ پہاڑ پر چڑھ جاتی ہے۔
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 10 часов назад
​@@MahelakaFirdos-cs9xu جزاک اللہ خیر 💫
@MariaFatima-l2u
@MariaFatima-l2u 3 часа назад
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپی جان پلیز ھماری خواب بھی بیان کر دیجیے گا اپ دراصل ھم اپنے نجی مسلے کی بنا پر لائیو کال پروگرام کا حصے نہیں بن سکتے اسوقت ھم شیخ صاحب کے تمام پروگرام بعد میں ڈونلوڈ کر کے پھر آرام سے تمام پروگرام سن سکتے ہے پلیز آپی جان اپ ھماری خواب شیخ محترم سے بیان کر دیجیے گا اللہ پاک آپ سے اور شیخ محترم اور تمام امت مسلمہ سے راضی اور خوش ھوں اور اپنی خاص رحمت فرماے آمین
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 15 часов назад
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سیشن نمبر۔۔۔۔۔539 1:18:25 🌠 لائیو چیٹ ممبرز جن کی خواب شامل کیے گئے نائس۔۔۔۔ سدیس شوکت ۔۔۔ اسوہ ۔۔۔زہرا علی۔۔۔ un known sign ۔۔۔Queen hira...۔۔ ام عمر۔۔۔۔ مختار علی۔۔۔۔ عزیز ۔۔۔ سلمی منور ۔۔۔۔ Marvellous world. ۔۔۔۔۔اعوان۔۔۔۔محمد سدیس۔۔۔۔ بنت عاشق۔۔۔ فیمیا۔۔۔۔حیدر علی۔۔۔ دیا ورک۔۔ 🌠17 نیو ممبرز کی خواب شامل کیے گئے۔۔۔۔۔ الحمدللہ 💫
@tabassumbano9110
@tabassumbano9110 12 часов назад
Jazak Allah khair dear sis ume ubaidullah 😊
@tabassumbano9110
@tabassumbano9110 12 часов назад
App slamt rhaye 🤗🤗🤗🤲
@AwanawanAwanawan-n9x
@AwanawanAwanawan-n9x 12 часов назад
الحمدللہ ام عبیداللہ آپی جزاک اللہ آپ نےبہت بہترین طریقے سے میرے خواب کو بیان کیا اور تعبیر سن کر تو دل بہت ہی خوش ہو گیا سبحان اللہ
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 10 часов назад
اللہ تعالٰی اپکو ڈھیروں عزتیں عطا فرمائے آمین۔۔۔تبسم سسٹر۔۔۔اعوان۔۔۔۔🌸
@tabassumbano9110
@tabassumbano9110 6 часов назад
@@UmeUbaidullah 🤗🤗🤲
@aishaprincess7407
@aishaprincess7407 15 часов назад
ان شاء اللہ
@itrul_jannah
@itrul_jannah 16 часов назад
رب العزت شیخ محترم کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور حاسدوں کے شر سے شیخ محترم کو محفوظ فرمائے۔۔اللہم آمین
@UmairKhan-no8dw
@UmairKhan-no8dw 15 часов назад
آمین ثم آمین عطر الجنہ
@UmeMuhammad-uk9qj
@UmeMuhammad-uk9qj 16 часов назад
کن کے خواب آج بیان ھوے
@umeali2216
@umeali2216 16 часов назад
Asalamualaikum wr wb seikh sb Allah kareem apk tamam mamlaat sanwar de Ameen.Allah apko hamesha khush rakhy Ameen
@AmeerHamza-l3j
@AmeerHamza-l3j 16 часов назад
اسلام وعلیکم آپی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمیشہ خوش وخرم رکھے آمین ثم آمین
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 10 часов назад
جزاک اللہ خیر 💫
@AmeerHamza-l3j
@AmeerHamza-l3j 16 часов назад
اسلام وعلیکم استاد محترم اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو سلامت رکھے اور صحت وتندرستی اور عافیت والی زندگی عطا فرمائے اور ہمیشہ خوش وخرم رکھے آمین ثم آمین
@tabassumbano9110
@tabassumbano9110 16 часов назад
Assalamu alaikum 🤲 Allah App ko acchi sehat day Aameen 🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗 ustad Mohtarm
@aishaprincess7407
@aishaprincess7407 16 часов назад
اللہ سبحان تعالی آپ کو ہر شر سے محفوظ رکھے آمین
@MahelakaFirdos-cs9xu
@MahelakaFirdos-cs9xu 16 часов назад
آمین آمین
@aishaprincess7407
@aishaprincess7407 14 часов назад
@@MahelakaFirdos-cs9xu السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة الله كيسي ہے آپ طبیعت کیسی ہے اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین۔
@MahelakaFirdos-cs9xu
@MahelakaFirdos-cs9xu 14 часов назад
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ میں ٹھیک ہوں اپ کیسی ہیں پیاری ❤
@AjwaKhan-lr5gj
@AjwaKhan-lr5gj 16 часов назад
ماشاءاللہ بہت خوب
@user-ll7ss5pk1o
@user-ll7ss5pk1o 16 часов назад
شیخ صاحب پلیز ہماری مدد کر یں ہمیں ایک مسئلہ ہے آ پ کا پروگرام دیکھ کر امید پیدا ہوگئی ہے کہ شاید اللہ تعالیٰ آپ کے ذریعے ہمیں اس پریشانی سے نجات دے
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 15 часов назад
کیا پرابلم ہے اپکو۔۔۔؟؟
@user-ll7ss5pk1o
@user-ll7ss5pk1o 11 часов назад
میری بہن کی شادی کے سلسلے میں کچھ مشکلات ہیں وہ بیمار ہے اور اسکی شادی سرپر ہے اس بارے میں میں نے امی نے اور اس نے خود کچھ خواب دیکھے ہیں تسلسل سے
@user-ll7ss5pk1o
@user-ll7ss5pk1o 11 часов назад
کچھ سمجھ نہیں آرہا شاید وہاں سے کوئی رہنمائی ملے
@MahelakaFirdos-cs9xu
@MahelakaFirdos-cs9xu 16 часов назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ہمیشہ حاسدین کی حسد سے محفوظ فرمائے آمین آمین یا رب العالمین
@user-ub6ns3lf7p
@user-ub6ns3lf7p 16 часов назад
استاد محترم بہت شکریہ یہ بالکل ایسا ہی معاملہ تھا اور میں صفائیاں دے رہی تھی لیکن وہ مسئلہ نہیں حل ہو رہا تھا
@user-ub6ns3lf7p
@user-ub6ns3lf7p 16 часов назад
اپ کا بہت بہت شکریہ
@AbuHaroon
@AbuHaroon 17 часов назад
It will be easy if there is an option of PBX. PBX stands for Private Branch eXchange, and has become a general term used to describe a business telephone system that offers multiple inbound and outbound lines,
@husnain8639
@husnain8639 19 часов назад
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ شیخ محترم اللّٰہ پاک آپ کو عافیت والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
@BeautywithGrowth
@BeautywithGrowth 19 часов назад
کنواری 26 سال۔ خواب میں پہاڑ پر سڑک ہے اور کالی گاڑی اس پر چڑھ رہی ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ نہیں چڑھ پائے گی لیکن وہ پہاڑ پر چڑھ جاتی ہے۔
@MariaFatima-l2u
@MariaFatima-l2u День назад
آپی جان پلیز میری خواب لاذمی لائیو کال پروگرام میں بیان کریںے گا اللہ پاک آپ سے راضی اور خوش ھوں
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah День назад
آپکی خواب پہلی 25 خوابوں میں شامل ہونی چاہئے۔۔۔۔۔۔💫
@Alizarana--
@Alizarana-- 20 часов назад
@@UmeUbaidullah api aj mi poch ln?
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 20 часов назад
@@Alizarana-- نہیں۔۔۔
@MariaFatima-l2u
@MariaFatima-l2u 13 часов назад
Smj ni ai api​@@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 13 часов назад
@@MariaFatima-l2u آپ نے لائیو چیٹ میں خواب کیوں کمنٹ نہیں کی؟؟؟
@MariaFatima-l2u
@MariaFatima-l2u День назад
پھر اس کے بعد تقریبا ایک یا ڈیڑھ ماہ پہلے پھر خواب دیکھتی ھوں کہ میں ایک انجان سی جگہ پر ہوتی ھوں اور ایک مکان ھے اسکی چھت کی مرمت کا کام کرتی ہوں مکان کی چھت کے لے لکڑی ڈالتی ھوں وہ بار بار گر جاتی ہے نیچے میں بہت پریشان ھوتی ھوں کہ ساتھ ھی ایک بہت خوبصورت اونچی سی جگہ ھوتی ھے تخت نما کہ وہآں پر اپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرما ھوتے ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کندھے مبارک پر کالی کملی والے چادر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے داہنے ہاتھ کی چھوٹی انگلی کے ساتھ والی انگلی میں ایک بہت خوبصورت چاندی کی انگوٹھی اور گھڑی موجود ھوتی ہے میں دیکھ رہی ھوتی ھوں کہ اس کمرے کا دروازہ بجتا ہے میں جب کھولتی ھوں تو وہاں پر کچھ عورتیں ھوتی ہے وہ مجھ سے پوچھتی ہے کہ یہ کون ہے تو میں انھے بتاتی ھوں کہ یہ حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم ھے تو وہ بھی دیکھنے لگ جاتی ھے کہ اتنے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے فرماتے ہے کہ کہو صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ کے پیچھے پڑھتی ھوں درود صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم بہت زیادہ خوش ھو رھے ھوتے ہے اور مسکراتے ہے پھر ساتھ ھی وہاں سے چلے جاتے ہے کہ میری آنکھ کھل جاتی ہے

یہ خواب تقریباً ایک سال پہلے کا ہے
@MariaFatima-l2u
@MariaFatima-l2u День назад
آپی جان میری عمر چھبیس سال ہے اور غیر شادی شدہ ہوں ھوں آپی جان میری خواب یہ ھے کہ میں خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھتی ھوں وہ اس طرح کہ ہمارے گھر میں کچھ لوگ جمع ھوتے ہے کوئی تقریب نما ماحول ہوتاہے کہ اتنے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کچھ اور لوگ بھی تشریف فرما ھوتے ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے گھر ھمارے صحن میں ھمارے ابو جی کو کوئی تحفہ دیتے ہے جو کہ شاپر کے اندر ھوتا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جو لوگ آتے ہے وہ لوگوں کو بتاتے ہے کہ یہ تحفہ انکی بیٹیوں کی وجہ سے دیا جارہا ہے اور میں اور میری سسٹر پیچھے کھڑے ھوتے ھے جب وہ لوگ پیچھے ہماری طرف اشارہ کرتے ہے تو وہاں صرف میں کھڑی ھوتی ہوں سسٹر وہاں نہیں ھوتے سب لوگ بہت خوش اور ہنس رہے ھوتے ہے میری طرف دیکھکر اور میں بھی بہت خوش ھوتی ھوں اور سب لوگوں نے جو اپ صلی اللہ علیہ وسلم کےساتھ اتے ہے سب نے سفید لباس پہنا ھوتا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی سفید جببے میں ھوتے ہے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے انور پر کچھ پریشانی کے اثرات ھوتے ہے جب ابو کو وہ تحفہ دیتے ہے باقی سب بہت ذیادہ خوش ھوتے ہے خوشی سے بہت مسکرا رھے ھوتے ہے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف دیکھتی رہتی ھوں کہ میری آنکھ کھل جاتی ھے

ایک دن میں ایک ہی خواب پوچھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ماریہ سسٹر
@IfhamulIslam-qt7gx
@IfhamulIslam-qt7gx День назад
Nmbr kya ha sheikh shab ka
@MariaFatima-l2u
@MariaFatima-l2u День назад
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپی جان عبید اللّہ
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah День назад
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔ خوش رہیں سلامت رہیں ہمیشہ آمین۔۔۔۔💫
@MariaFatima-l2u
@MariaFatima-l2u День назад
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپی عبید اللّہ پاک آپ سے راضی ہوں اور دنیا آخرت کی کامیابی نصیب فرماے آمین
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 23 часа назад
آمین وایاکم۔۔۔۔🌸
@qasimidrees3150
@qasimidrees3150 День назад
Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuhu sheikh muthuram kya comment mein khwab Ban Kar sakti hun
@lucky-pd5db
@lucky-pd5db День назад
جزاك الله
@gulabfoundation6440
@gulabfoundation6440 День назад
السلام علیکم و رحمتہ وبرکاتہ استاد محترم و مکرم۔ رب العزت آپ کو سلامت و عافیت میں رکھے۔ آپ کے علم عمل احسان میں مزید برکتیں ڈالے۔ آمین یا رب
@AwanawanAwanawan-n9x
@AwanawanAwanawan-n9x День назад
آپی میرے تین بچے ہیں
@AwanawanAwanawan-n9x
@AwanawanAwanawan-n9x День назад
عمر36سال شادی شدہ خاتون خواب میں شیخ صاحب سے کہتی میرے والد میرا گھر میرے نام نہیں کرا رہے کہتے طلاق لے لو نام نہیں کروں گا شیخ صاحب کہتے انہوں نے غلط کیا پھر بلندی پر ایک گھر میں ہوتی گھر کی دیواریں شیشے سے بنی ہوئی ہوتیہ میں شیخ صاحب کی اہلیہ سے کہتی اسطرح کا شیشے کا گھر شیخ محترم کا آخرت میں بھی ہوگا کیونکہ ان کا اخلاق اچھا ہے اور لوگوں کے کام آتے ہیں اور ان کےساتھ ہم بھی ہونگے میرے والد زندہ ہیں اور خواب میں یہ بھی کہتی حالانکہ میرے والد تفسیر پڑہا رہے ہیں
@AwanawanAwanawan-n9x
@AwanawanAwanawan-n9x День назад
میرے تین بچے ہیں
@SageeraHidayat
@SageeraHidayat День назад
Esse es ed,,e ez, sseseS ,s,se,ze ee ez SS see SS SS z,eee₹33₹₹₹₹₹₹,₹₹,₹₹*₹,,33​@@AwanawanAwanawan-n9x
@nafiyakhan4200
@nafiyakhan4200 2 дня назад
Jazakallah
@sadiatariq9178
@sadiatariq9178 2 дня назад
Asalamoalikum
@SaifullahKhan-ud9tp
@SaifullahKhan-ud9tp 2 дня назад
❤❤❤❤❤❤❤
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 2 дня назад
السلام علیکم 🌠 یہ لائیو چیٹ ممبرز۔۔۔۔۔توجہ کریں۔۔۔۔۔ 🌠حیدر علی۔۔۔ عبدالعظیم۔۔۔۔ اسلامی دنیا ۔۔۔مجید شہزاد۔۔۔ بنت نسرین۔۔۔۔اعوان اعوان ۔۔۔۔nazi۔۔۔۔۔۔.Auto joy...... اپنی خواب یہاں کمنٹ کریں۔۔۔۔۔۔۔ تاکہ میں خواب کو سمجھ سکوں شکریہ۔
@rabiatariq6299
@rabiatariq6299 День назад
Assalam o alkium, which app I will live call