پچھلے کچھ برس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی لیڈرشپ میں سعودی عرب میں غیر معمولی تبدیلیاں آ ئی ہیں۔ خواتین کو مزید حقوق، فیشن شوز، سپورٹس اور اب ڈپلومیٹس کے لیے شراب۔
تو سعودی عرب اتنا ڈرمائی انداز میں کیوں بدل رہا ہے اور وہ کس رخ جا رہا ہے؟
ایڈیٹر: جاوید سومرو
میزبان: خالد کرامت
فلمنگ: نعمان خان
پروڈکشن: خدیجہ عارف، ثقلین امام، عمر آفریدی
#saudiarabia
#saudimodern
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
27 авг 2024