اللہ تعالی حضرت اقدس بڑے قاری صاحب رحمہ اللہ رحمة واسعة کی بال بال مغفرت فرمائے اور حضرت کی خدمات کو اپنی بارگاہ عالیہ میں قبول و منظور فرمائے اور حضرت کے روحانی فرزندوں کو حضرت کا سچا جانشین بنائے اور حضرت کے ادارے مدرسہ تحفیظ القرآن الفتحیہ کو تا قیامت قائم ودائم فرمائے اور ترقی عطاء فرمائے آمین