Mash Allah sir g Afzaal baig fahtapur C 10043 kaa kay bana Mari 5 aykr ma sa 92 bori Hoi Cotan ka beej Mara aik doas na dea tha sk 10 wo maa na palantr ka saht kacht ke jes maan mongi chahta kiea ha Kal jarmenashan ka bad pic dun ga
الحمدللہ 74 سے 75 من کی ایوریج آئی ، جو کھیت آپ نے وزٹ کیا تھا ، ان میں سے سڑک کے ساتھ والا اور پیٹر والی کوٹھڑی کے ساتھ والا 76,76اور آگے والے 74٫74 آئے الحمدللہ
نیاز صاحب پلیز یہ بتائیں کہ درمیانہ ریتلی لال زمین مکس ہے نہ بالکل ریتلی ہے نہ بالکل لال پکے وٹ کی ہے درمیانہ زمین ہے اس پر سب سے زیادہ اوسط دینے والی ورائٹی کون سی کاشت کریں جو زیادہ سے زیادہ اوست دے سکے ابھی 15 اپریل سے پہلے پہلے کاشت کرنی ہے سی ایس 200 رکھیں سی ایس 300. Bs 352 fh 333 ان میں سے جو زیادہ پیداور دینے والی ورائٹی ہو یا ان ورائٹیوں کے علاوہ کوئی اور ایسی ورائٹی ریکمنڈ کریں جو سب سے زیادہ پیداوار دینے والی ورائٹی ہو اور کھاد خوراک اچھی دینے کا ارادہ ہے اس حساب سے پلیز بتا دیں