Kisaan Time Team expert in agriculture and farming practices who provides guidance, advice to farmers such as crop production, livestock management, soil conservation, or irrigation systems. Kisaan Time Playing a role in supporting the success and sustainability of farming communities, by helping farmers overcome challenges and take advantage of new opportunities in the agriculture industry. Our goal is to help farmers to improve their productivity, profitability, and sustainability.
8 دفعہ اپ نے کہا ہے کہ 20 کلو کھاد دینی ہے اور ایک دفعہ ادھی بوڑی نیچے ڈالنی ہے تو اس کو جمع کرلو تین بوڑی سے بھی اوپر بنتی ہے اور پانچ دفعہ ایک کلو اپ نے کہا ہے ٹوٹل کو جمع کرو اور بتاؤ 3:30 بوری بنتی ہے ہے کہ اڑھائی بوری بنتی ہے
سر اپ نے کیلکولیشن غلط کی ہے کیونکہ 15 پانی جو ہوتے ہیں وہ 3 منتھ میں کمپلیٹ ہو جاتے ہیں اپ 15 پانی چھ منتھ میں کمپلیٹ کر رہے ہیں مارچ کی کاشت اور ستمبر کو اینڈ تو اپ خود 1 منتھ میں پانچ دفعہ پانی لگتا ہے دو تین منتھ میں پندرہ پانی کمپلیٹ ہو جاتے ہیں سوچیے گا
جناب اپ نے ڈی اے پی ڈھائی بوڈی بتا رہے ہیں جب کہ اپ کی کیلکولیشن میں 3:30 بوری بنتی ہے اپ اپنی کیلکولیشن کو جمع کرے دوبارہ ٹوٹل ڈی اے پی خواب جو ہے وہ 170 کلو بنتی ہے 170 کلو جو ہوتی ہے وہ 3.20 بوریا بنتی ہے @@kisaantime
Aslam o Alaikum agr Quizolofop+acetochlor ka mixture na mily to alag quizolofop alag acetochlor ko 1 tanky mein mix kr k spray kr skty hen tilli pr aur kitni dose kr skty hen??
Pl review n correct ...it's called .mechanical cleaning or manual cleaning.....perhaps ..you are mixing two seperate terminologies .....like...manual..means..by hand..by labour...n mechanized .....by machinery .. So pl...review it.....
آسلام علیکم سر نیاز صاحب ایک درخواست ھے کہ کمپنی کی بجائے زہر کا نام بتانے میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ ہر کسان کو کمپنی تلاش کرنا کافی دشوار گزار کام ھے ایک تو زہر بھی نیا ھے کافی دکاندار حضرات کو خود بھی پتا نہیں کہ یہ زہر مارکیٹ میں آ چکا ھے جس سے ہوتا یہ ھے کہ دکاندار کے پاس جو دوائی اس زہر سے ملتی جلتی ھو وہ اسکی مارکیٹنگ شروع کر دیتا ھے جس کی وجہ سے سادہ لوح کسان کے پیسے ضائع جاتے ھیی۔ کیا بھتر نہیں ھو گا کہ دو چار کمپنیوں کے نام بھی ویڈیو میں بتا دئیے جائیں تاکہ کسان کو مطلوبہ دوائی آسانی سے مل سکے۔
اسلام علیکم ! حضور کسی ایسے کاشت کار کا ایڈریس اور فون نمبر دے سکتے ہیں آپ جو پچھلے دو تین سال سے مسلسل عقرقرحہ کی کاشت کر رہا ہو ۔ اسی طرح زیرہ کاشت کرنے والا کوئی کسان آپ کی نظر میں ہو تو پلیز مہربانی فرمائیں
@@kisaantime چاول بیجنے ھیں تلی ابھی بہت چھوٹی ھے چاولوں سے لیٹ ھو جاۓ گے اس لیے اگرچاول سے لیٹ ھو گئے تو پھر گندم سے لیٹ ھو جاۓ گے اگر تو کوئی فائدہ ھوتا ھے تو بتائیں سر جی جیسسے جنتر کا کہتے ھیں اگر اس طرح کا کوئی فائدہ ھوتا ھے
پیارے بھائی ❤ اسلام و علیکم۔۔۔۔اس فولیئر کے ساتھ میرڈ بگ یا سفید مکھی ل،سبز تیلا کی سپرے ساتھ کر سکتے ہیں۔۔۔ایک ایکڑ فولیئر کی ڈوز میں یہ سپرے مکس کرسکتے ہیں ۔۔۔فصل پر کوئی سائیڈ ایفکٹ تو نہیں ہوگا
السلام علیکم محترم نیاز خان کھیرانی صاحب امید ہیکہ آپ خیر وعافیت سے ہونگے محترم مشورہ کرنا تھا کہ پچھلے سال میں رایا سرسوں کاشت کیا تھا 9 مہینہ کے آخر میں پھر کسی نے مشورہ دیا کہ ساگ توڑ کر بیچو تو میں ساگ توڑ کر ایک ریڑی والے کو دیتا تھا 700 روپے دیہاڑی دیتا تھا اسکو وہ 9 بجے لیکر ساگ نکلتا اور 12 بجے بیچ کر واپس آجاتا ڈیڑھ ایکڑ تھا شہر میں تھا میں نے الحمدللہ ایکڑ میں سے ایک لاکھ کا تقریبا ساگ بیچا تھا لیکن لوگ کہتے تھے سٹھڑی ہو اب اس سال یکم اگست کو ساگ کاشت کرنا ہے اب وہ قسم بتائیں جسکی گندل موٹی ہو اور ساگ بھی میٹھا ہو اور اگست کا موسم بھی برداشت کرسکے والسلام محمد عثمان احمد پور شرقیہ بہاولپور
@@kisaantime Niaz bhai thal kay areas mein beds per fasal khast karnay per elaky ky log kehtay hain pani ziada laganay partay hain? Yeh baat kitni haad tak haqeekat hai?