اللہ تعالیٰ پوری امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے اور دین اسلام کی طرف توجہ فرمائیں تمام مسلمان بھائیوں کی مدد فرمائیں ہم پاکستان گلگت چلاس گونر فارم سے آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں اللہ سب مسلمانوں کو اپنی امان میں رکھیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
اس پیغام کو عام کرنے کا بے حد شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اللہ تعالی تمام امت مسلمہ کو بیدار فرماۓ۔ بیٹیوں کو کسی ذمہ دار کے بغیر باہر سفر نہ بھیجی جائے۔ بچپنے سے ایمان ، آخرت، پردے ، کے بارے میں روشناس کرایا جائے۔ غیر اسلامی اسکولوں🏫 میں تعلیم کے لیے نہ بھیجی جائے۔ اگر بھیجی جاۓ تو کتابوں کی جانچ کی جاۓ کہ غیر اسلامی مواد تو نہیں پڑھائی جا رہی ہے!؟ علماء کو اس سے باخبر کریں۔۔۔۔۔ ❤❤❤❤❤الله اکبر۔۔۔۔
یا اللہ امت مسلمہ کو متحد فرما یا اللہ یا اللہ امت مسلمہ کو متحد فرما یا اللہ یا اللہ امت مسلمہ کی شعاءر کی مساجد مدارس کی حفاظت فرما یا اللہ یا اللہ ظالموں کو آفتوں میں پکرے
Ab musalmano ko nmaaz aur shahadat se mohabbat karni chahiye nake duniyadar bankar bujdil Banna chahiye allah ham sabko shahadat ke liye qubool farmaye aameen
اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کی اکثریت کے ساتھ بڑھتی ہوئی قوم اور دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم حفاظت فرمائے خاص کر بھارت کے دجالی نظام اور دجالی میڈیا کے دور میں۔
Yaa Allah pak humain muaaf Farma Ain r pory Deen e Islam par Mokammal Amal Krny ke Taufiq ataa Farma Ain r pory dunya me Islam ka bol.bala Farma Ain Aameen Summa Aameen
May Allah ,Hafiz o Nasir, protect all the secular n noble persons n send His curse upon the people who r ill wisher of others n annihillate them ,Amen ! Summa Amen !!
یا اللہ پاک ظا لیموں کے اوپر عذاب نازل فر ما یا اللہ پاک تو غفور الرحیم ہے تو کریم ہے یا اللہ پاک مسلمانوں کی عزت آبرو کی حفاظت فر ما ا مین ثم آمین یا رب العالمین
Bhai long term planing and short term planing not like RSS but but you can help out through Surat us sahaba and xyz understand there is less time you know of pf band in India sm band in India so do but take care of your health, self and family if possible we can meet make dua
Moulana salam hum muslim umate mohammadia haye aur hamara yeh pakka eman haye ke Allah haye aur qiyamath aur us ke bad bhi rahe ga .inshallah USka sath haye to kuch bhi nahi ho ga jab tak who na haye. Moulana hum dil se aap ke mushkur haye alallah aap ki duaou ko hum sub ke liye qubul fermaye .ameen sums ameen ya rub .salam duaou ki derkhast.
اللہ تعالی مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور مدرسوں مسجدوں کی بارش فرمائیں❤😢 اللہ تعالی عالموں کی حفاظت فرمائے امین یا رب العالمین اور فلسطین کے معصوم بچوں بچیوں اور تو اور تو مردوں کی مخالفت فرمائیں امین
Aameen Allah pak Muslims Umma k dushmano ko Tabah Wa barbad neest Wa nabood Farma dain Aameen Summa Aameen unky tamaam Sazushain unn par lagho Farma Ain Aameen Summa Aameen
Allah Taala. Ham. Sab. Ki. Hifazat. Farmaye.aur.puri.ummat.ki.hifazat.farmaye.aur.ham.sab.ko.apne.imaan.ko.mazboot.banane.ki.taufeeq.ata.farmaye.us.ke.lie.zikr.ki.kasrat.ham.karen.taki.imaan.haqeeqi.hasil.ho.jaye
یہ 1992 کی تحریر لگ رہی ہے ، بابری مسجد کی شہادت کے بعد لوگوں نے بہت پھیلایا گیا تھا ۔ معلوم نہیں حقیقت کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہماری حفاظت فرمائیں ۔ اشتیاق احمد دارالعلوم دیوبند
AE IMANWALON ALLAH KI RASSI AUR RASOOL KI ZINDAGI KO MAZBOOTI SE PAKAR LO VARNA ZALIL AUR RUSWA HO JAOGE. IN SAZISHON KS SHIKAR HO JAOGE. ALLAH BAHUT BARA HAI VAHI KARSAZ HAI. ALLAH SE KHAIR MANGNE KI KOSHISH KARO VAHI DO JAHAN KA BADSHAH HAI.
Ham musalamaanon ko or bhi jyada active Or mazhabi ban jana chahiye chahiye or unki saajishon ke khilaaf logo ko aagah karte huwe unki saajishon ka jawab hamne bhi sazish me dena chahiye
یہ بات درست ہے اور یہ مفتی یاسر ندیم الواجدی صاحب ہی کی تحریر ہے وہ امیرکہ میں کسی مدرسہ میں پڑھاتے ہیں جو کہ ان کے نا نا قاری عبد اللہ سلیم صاحب سابق شیخ القراء دارالعلوم دیوبند کا مدرسہ ہے
مغربی تہذیب کی تعمیر میں اسلام کا حصہ برطانوی ولی عہد پرنس چارلس کے ١٩٩٣ کی تقریر کا ایک حصہ جو آکسفورڈ کے مرکز برائے مطالعات اسلامی میں لی گئی تھی ۔ اسلام اور مغرب میرا ایک دلچسپ موضوع ہے اور میں مغرب کا مطالعہ کرتا رہتا ہوں ۔ یہ مضمون ہدیہ ناظرین ہے ۔ امید ہے پسند آئے گا ۔ " ہماری تہذیب و تمدن پر اسلامی دنیا کے جو احسانات ہیں ، ہم ان سے بڑی حد تک ناواقف ہیں ۔ وسط ایشیا سے بحر اوقیانوس کے ساحلوں تک پھیلی ہوئی اسلامی دنیا علم و دانش کا گہوارہ تھی ۔ لیکن اسلام کو ایک دشمن مذہب اور اجنبی تہذیب قرار دینے کی وجہ سے ہمارے اندر اپنی تاریخ پر اس کے اثرات کو نظر انداز کرنے یا مٹانے کا رجحان غالب رہا ۔ ہم اسپین میں مسلمانوں کے ٨٠٠ برس کی تہذیب کی اہمیت کو محسوس نہیں کیا ۔ مغرب میں احیاء تہذیب کی تحریک پر مسلم اسپین نے گہرے آثرات ڈالے ۔ یہاں علوم و فنون کی ترقی سے یوروپ نے صدیوں تک استفادہ کیا اور یہ جدید مغربی تہذیب کی اساس بنی ۔ دسویں صدی میں قرطبہ یوروپ کا مہذب ترین شہر تھا ۔ یہاں کے حکمران کی لائبریری میں موجود چار لاکھ کتابیں ، پورے یوروپ کی لائبریریوں کی کتابوں سے زیادہ تھیں ۔ یہ اس لیے ممکن ہوا کہ مسلمانوں نے چین سے کاغذ بنانے کی صنعت یوروپ سے چار سو سال پہلے حاصل کرلی تھی ۔ جدید یوروپ آج جن باتوں پر فخر کرتا ہے ، اس نے وہ سب مسلم اسپین سے حاصل کیں ۔ سفارت کاری ، آزاد تجارت ، کھلی سرحدیں ، علمی تحقیق تجربی طریقے ، ہسپتال اور ادویات ، ایٹی کیٹ ، فیشن سب کچھ اس عظیم شہر ہی سے آئے تھے ۔ اپنے وقت میں اسلام رواداری کا مذہب تھا ۔ اس نے یہودیوں اور عیسائیوں کو ان کے عقیدے کے مطابق مذہبی عمل کی آزادی دی اور ایسی مثال پیش کی جس پرچبدقسمتی سے یوروپ کئی صدیوں( آج تک ) عمل نہ کرسکا ۔ یہ بات حیرت ناک ہے کہ اسلام کو پہلے یوروپ میں -- پہلے اسپین اور پھر بلقان میں -- اتنا طویل عرصہ دخل رہا ۔ اس نے ہماری تہذیب کی تعمیر میں ، جسے ہم غلطی سے صرف مغربی قرار دیتے ہیں ، اپنا حصہ ادا کیا ۔ در اصل اسلام ہمارے ماضی اور حال کا حصہ ہے ۔ اس نے جدید یوروپ کی تعمیر میں بہت بڑا کردار ادا کیا ۔ اسلام ہمارا ورثہ ہے " ۔ آج اسلام ہمیں کیا دے سکتا ہے ؟ آج کی دنیا میں میں مل جل کر رہنے کے لیے اسلام کے پاس وہ کچھ ہے جو اب عیسائیت کے پاس نہیں ہے ۔ اسلام کا تصور کائنات اور انسان ایک جامع اور ہمہ گیر تصور ہے ، جو زندگی کے ہر پہلو کا احاطہ کرتا ہے ۔ ( یہ ایسا تصور ہے جو خالق کائنات کا عطا کردہ ہے ۔ اس تصور کے بغیر انسان اس عظیم الشان کائنات سے کٹ کر ناقص رہ جاتا ہے ) ۔ اسلام میں پوری زندگی ایک اکائی ہے ۔ جدید یوروپ کی ساری ترقی یک رخی ہے ۔ اگر ہم نے اس کائنات میں اپنی زندگی کے ہمہ جہتی انداز کو نہ سمجھا تو ہوسکتا ہے کہ ہم اس طرف چل پڑیں جہاں ہمارا علم ہمیں صرف کار جہاں سکھائے اور ہوسکتا ہے ہم دنیا کا حسن و توازن بگاڑ دیں ۔ ( ہوسکتا ہے نہیں بلکہ جدید یوروپ کی یک رخی مادی ترقی نے انسانی زندگی کو ہلاکت کے دہانے پر لاکر کھڑا کردیا ہے ) ۔ دنیا کے بارے میں احساس ذمہ داری اور اس کی فلاح و وبہبود کا جو تصور اسلام نے دیا ہے اور جو ذمہ داری مسلمانوں کو سونپی ہے ، ہم یوروپ میں اس سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں ۔ زندگی کے مادی اور روحانی پہلو میں جو توازن ہم کھوچکے ہیں ، وہ توازن اسلام ہمارے اندر پیدا کرسکتا ہے ۔ اگر یہ نہ ہوا تو ہم تباہ و برباد ہو جائیں گے جاری