Тёмный

مولانا الیاس ستارکےدعویٰ کاجواب: یہوداہ اسکریوتی کی موت متی 27:5اوراعمال  

Dr. Daniel Official
Подписаться 706
Просмотров 1,2 тыс.
50% 1

مسلم اسکالر مولانا الیاس ستار کے دعویٰ کا جواب : یہوداہ اسکریوتی کی موت متی 27:5 اور اعمال 1:18میں تضاد پایا جاتا ہے ۔ کا جواب
Topic: Answer to Muslim scholar Allama Ilyas Sattar's claim۔
The death of Judas Iscariot is contradicted
in Matthew 27:5, Acts 1:18.
براہ راست شو ، ھر جمعہ رات 9 بجے۔ آپ بھی تاثرات میں اپنی بات لکھ کرشریک ہو سکتے ہیں۔ آپ بھی اس خاص خدمت میں اگر پاتنڑزبنناچاھتے ہیں تو رابطہ کریں
contact: daniel686441@gmail.com

Опубликовано:

 

25 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 25   
@dorismasih7913
@dorismasih7913 3 месяца назад
Big blessings 🙏 for all God bless you more and more
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 3 месяца назад
آپکا بہت شکریہ ، خداوندآپکو بھی برکت دے۔ ہمیں اپنی شخصی اورکلسیائی دعاوں میں یاد رکھیں۔ آپ بھی اس خدمت میں ہمارے پاٹنرزبنیں تاکہ ہم سب ملکر کلام خدا دنیا تک پہنچاتے جائیں۔ ڈاکٹر دینی ایل اور ٹیم ڈینی ایل گاسپل نیٹ ورک contact: daniel686441@gmail.come
@aminmasih6092
@aminmasih6092 3 месяца назад
Bohat Aala Sir God Bless You
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 3 месяца назад
contact: daniel686441@gmail.com آپکا بہت شکریہ، خداوندآپکو بھی برکت دے۔ ہمیں دعاوں میں یاد رکھیں۔ اس خدمت کے کام میں ہمارے پاٹنرز بنیں۔ شوزشیرکریں اپنے دوستوں کو شوزکےبارے میں بتائیں۔ ڈاکٹرڈینی ایل ؤ ٹیم ڈینی ایل گاسپل نیٹ ورک ۔
@Miyka._.Roseilyas
@Miyka._.Roseilyas 3 месяца назад
Thank you dr sahib for great explanations ❤
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 3 месяца назад
contact: daniel686441@gmail.com بہت شکریہ دعا کریں کریں خداوند ہمیں کچھ اور پاتتنرز دے تاکہ ہم اس کام کو اور بہتر کرسکیں ۔ خداوند آپ کو بھی برکت دے ڈاکٹر ڈینی ایل و ٹیم ڈینی ایل گاسپل نیٹ ورک
@smmanto5423
@smmanto5423 2 месяца назад
God bless you bro❤
@ghaurigeenadan2082
@ghaurigeenadan2082 3 месяца назад
یسوع مسیح کے مقدس نام میں آپ کی سلامتی ہو ❤❤ سر جی بہت خوب
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 3 месяца назад
contact: daniel686441@gmail.com آپکا بہت شکریہ، خداوندآپکو بھی برکت دے۔ ہمیں دعاوں میں یاد رکھیں۔ اس خدمت کے کام میں ہمارے پاٹنرز بنیں۔ شوزشیرکریں اپنے دوستوں کو شوزکےبارے میں بتائیں۔ ڈاکٹرڈینی ایل ؤ ٹیم ڈینی ایل گاسپل نیٹ ورک ۔
@IreneRobinson-v1u
@IreneRobinson-v1u 3 месяца назад
God bless you sir
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 3 месяца назад
contact: daniel686441@gmail.com آپکا بہت شکریہ، خداوندآپکو بھی برکت دے۔ ہمیں دعاوں میں یاد رکھیں۔ اس خدمت کے کام میں ہمارے پاٹنرز بنیں۔ شوزشیرکریں اپنے دوستوں کو شوزکےبارے میں بتائیں۔ ڈاکٹرڈینی ایل ؤ ٹیم ڈینی ایل گاسپل نیٹ ورک ۔
@salmashazia1472
@salmashazia1472 3 месяца назад
God bless you all
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 3 месяца назад
contact: daniel686441@gmail.com آپکا بہت شکریہ، خداوندآپکو بھی برکت دے۔ ہمیں دعاوں میں یاد رکھیں۔ اس خدمت کے کام میں ہمارے پاٹنرز بنیں۔ شوزشیرکریں اپنے دوستوں کو شوزکےبارے میں بتائیں۔ ڈاکٹرڈینی ایل ؤ ٹیم ڈینی ایل گاسپل نیٹ ورک ۔
@shahgartist1193
@shahgartist1193 2 месяца назад
AAP,SY,BAAT,KYSY,HOO,SAKTER,HY❤❤❤❤❤❤
@shahgartist1193
@shahgartist1193 2 месяца назад
The SARCH,IS, RIGHT ❤😮😮😮😮
@shahgartist1193
@shahgartist1193 2 месяца назад
AAP,SY,BAAT,KYSY,HOO,SAKTER,HY❤
@shahgartist1193
@shahgartist1193 2 месяца назад
WATE,IS,LIVE,TIME❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@YounasRasheedYounas
@YounasRasheedYounas 3 месяца назад
God bules you
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 3 месяца назад
contact: daniel686441@gmail.com آپکا بہت شکریہ، خداوندآپکو بھی برکت دے۔ ہمیں دعاوں میں یاد رکھیں۔ اس خدمت کے کام میں ہمارے پاٹنرز بنیں۔ شوزشیرکریں اپنے دوستوں کو شوزکےبارے میں بتائیں۔ ڈاکٹرڈینی ایل ؤ ٹیم ڈینی ایل گاسپل نیٹ ورک ۔
@tukaramm9209
@tukaramm9209 2 месяца назад
Jesus is the only way
@Haq-1
@Haq-1 3 месяца назад
بائیبل میں اتنی کثرت سے ناقابل تردید تضادات و اختلافات پائے جاتے ہیں کہ اس کا قاری چکرا کر رہ جاتا ہے اور سر پکڑ کر بیٹھ جاتا ہے !
@Haq-1
@Haq-1 3 месяца назад
اگر واقعی متی اس انجیل کا مصنف ہوتا تو اس میں یہ کیوں لکھا ہوتا کہ " یسوع نے وہاں سے آگے بڑھ کر متی نام ایک شخص کومحصول کی چوکی پر بیٹھے دیکھا ۔ ۔ ۔ (متی ، 9 : 9 )
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 3 месяца назад
محترم بہت شکریہ لگتا ہے آپ نے علم التفسیر کی بجائے مطالعہ کلئے فقط علم تنقید کو اپنا طرزمطالعہ بنا رکھا پے۔ محترم متی کے بلاوے کی بات ہے مگرآپ مصنف لکھ رہے ہیں کچھ علم التفسیرسیکھ لیں سمجھ آجائے گی۔ آپ اپنی کتاب کے بارے میں کچھ لکھیں کونسا باب اور آیات کس نے لکھیں کسی کا نام اگرآپ کومل جائے توہمیں اورساری دنیا کوبھی بتائیں ہمارے شوزدیکھیں ہم اسلامی اوردیگرادیان کی کتب سے ریفرنس کے ساتھ بات کرتے ہیں۔ شکریہ
@Haq-1
@Haq-1 3 месяца назад
جناب محترم ڈاکٹر صاحب ! مؤدبانہ گزارش ہے کہ اگر پہلی انجیل واقعی متی کی تحریر کردہ ہوتی تو وہ اس کی بجائے یوں لکھتا کہ مسیح نے "مجھے " محصول چوکی پر بیٹھے دیکھا اور کہا کہ میرے پیچھے ہو لے اور "میں " مسیح کے پیچھے ہو لیا ۔ باالفاظ دیگر متی اپنے لئے ضمیر متکلم( فرسٹ پرسن ) استعمال کرتا نہ کہ ضمیر غائب (تھرڈ پرس) امید ہے کہ اب آپ میرا موقف بخوبی سمجھ گئے ہوں گے اور اس کا مثبت جواب دیں گے ۔ )
Далее
Rah-e-Huda | 14th Sep 2024 | Urdu
1:00:40
Просмотров 3,4 тыс.
Jang e Yarmouk | Khalid bin Walid
35:03
Просмотров 507 тыс.