اللہ ہمیں ہر وقت اپنا ہی دھیان اپنی محبت اپنا ہی قرب نصیب فرمائے جس کے دل میں اللہ کی محبت کی ایک کوڑن ہر وقت ہوکہ اللہ مجھ سے راضی رہے پھر کبھی کسی وقت اس سے کوئی گناہ سرزد ہو جائے تو وہ اللہ سے معافی مانگے توبہ کرے تو اللہ پاک ایسے ایسے ان کو اپنی اپنی محبت میں لے لیتے ہیں ایسے کہ جیسے کسی نے دنیا میں اس کو محبت دے ہی نہیں ہو