"I have created this channel for those girls who are fed up with their lives and are suffering from depression, and for those who want to break free from societal constraints but don't have anyone to guide them. As a sympathetic friend, I want to help all such girls to the best of my abilities. I will motivate them through my words and respond to any questions they may have in the comments. I hope to play a significant role in making our society better and more prosperous. And the purpose of motivating girls is that women build society, and if they are virtuous and pious, our country will be the best, and our society will be pure. In this way, all kinds of evil will be eliminated, God willing!
کلام اللہ اور حدیث پاک میں بار ہا بار پاکی اختیار کرنے کو کہا گیا ہے اور جو پاکیزگی اختیار کرلیتا ہے پھر اللہ اس کو اپنا نور عطا کرتے۔ اللہ ہمیں ایسا بتا دے جیسا ہمارے نبی پاکؐ چاہتے تھے
Insaan pe vo wqt kbhi nhi ana chayye k insaan ko ksi ki adat LG Jai Yhi cheez insaan ko tabah ho barbad krdeti ha Apne ma'an baap ki khidmt kre onki qadar Jane onki Zindagi me
آپی کیسے آئیں واپس کس طرح آئیں واپس جب مسلسل مذمت ہوتی رہے گی الفاظ کے گہرے زخم دیے جا رہے ہوں گے اور ڈی پریشر کرنے میں کوئی کمی نہیں ہوتی ہوں گی اور بس اسی بات پر مطمئن ہوں کہ اللہ سب دیکھ رہا ہے وہ مجھے کبھی رائیگا نہیں کرے گا
🤐😢😢💔آپی میری زندگی بس صرف ان تین پہییوں پر چل رہی ہے میرا جرم صرف دین والی زندگی اور کی خدمت کرنا ہے ابھی میں نے اشارا تن کچھ بات کی آپ سے درخواست یہ ہے کہ میرے لیے دعا فرمانا
😢😢💔 آپی حالات دیکھ کر دل خون کے آنسوں روتا ہے پتہ نہیں مسلمان کیو ایسے گندے گندے گنہوں میں مبطلہ ہوتے جارہے ہے اور ماں پاپ کیو بے فکر ہے اور آپی رہی بات مدارس کی چاہئے بنات کا ہو یا بچوں کا مدارس استادزہ بہت فکر مند ہے وہ خد پریشان ہے آپ مدرسے سے ریلیٹڈ نہیں اللہ ہماری زندگی مدارس سے جوڑی ہوی ہے ہم با خوبی جانتے ہے
Appi aap apne jaise parde par amal krne liye mujhe taufeek kre ek video bna krr ki kaise saar se pao tak parde pr mai amal kru taaki meri hatho ki nakun tak naa dikhe
@@hijabqueen.076 theek hai. Beshak Asal mubht ka haqdaar Allah hai. Aur hamay Allah sai muhbt karne chahyee etc etc. Par app ya bataye ye Ka Allah ku pehcanaygay kaisay..??
@@hijabqueen.076 madam ap jawab nahe day payage. Mujhay lagta hai ka ap quraan ki aik ayat tilawat karay aur pir uska tarjuma aur tafseel bayan karay. Ya behtar rahay ga.issay loogu ku be faida hoga aur ap ku be. Shukriya
Aur Jahan tak hazrat Ali ki BAAT hai mujy nahi lagta ky unho ne Kisi aysy insan ky mutaliq kaha ho Jo Allah ky tamaam ahkamat ka paband ho agy Allah aur uska rasool behtar janty hain
Chahay lgbtq hu Chahay ju be fitna hu in sab fitno ka aik elaaj hai. Quraan aur Muhammad (S.A.W.W)ki sunnat.(Hadees) Ju be inku mazboote sai thaamay ga kabhe gumrah na hoga.
Waise bolna ab acha nahi lagta per ap ko main kkuch kehna chahti hon k agr aisi baat hai jo ker rehi hain wo sach hai to hai per phir ap you tube tak aise kaise pahunchi kuch to nighagein apne b to uthai hongi na warna nabeen log to ye kam karne se rehe sab dikhawa hai Allah Nabi kahein b nahi hai or aik baat ye k jab Allah jis baat ka hukm deta hai to wahi pe azmata b hai ab iss se ziada kuch nahi keh sakte k kyun khud hi hukim deta hai khud hi azmata b hai wala alam!!!!?
اور یہ جو لوگ اپنی محبتوں کے کہ پاک ہونے کے دعوی کرتے ہیں اور دلیلیں پیش کرتے ہیں اکثر ہم بھی ایسے لوگوں کو اس حرام تعلق سے منع کرتے ہیں تو ایسے آگے سے اپنی صفائیاں پیش کرتے ہیں اور اپنی محبت کے پاک ہونے کے دلیلیں پیش کر رہے ہوتے ہیں دراصل وہ خود کو دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں ان کی یہ دلیلیں پیش کرنا خود کو صحیح کہنا اپنی صفائیاں دینا یہ ان کا خود کو دھوکہ ہے کسی کو وہ دھوکہ نہیں دے رہے یہ شیطان ان کو ہی دھوکہ دلوا رہا ہے
جی میری محترم بہن اپ نے فرمایا کہ جو لڑکے لڑکیوں کو اپنی محبت کے کہ سبز باغ دکھا کر اس کو پھنسا لیتے ہیں پھر ان کو روتا ہوا تڑپتا ہوا آنسوں بہاتے کے لیے چھوڑ دیتے ہیں وہ بد دعاؤں کے حقدار بن رہے ہوتے ہیں میری بہن یہ بالکل بھی نہیں دیکھیں جس لڑکے یا لڑکی نے اللہ کے حکم کی بغاوت کی اللہ کی مخالفت کی اور حرام راستے پر چلا گناہ کے راستے پر چلا پھر اس پر جو بھی پریشانیاں مصیبت تکلیفیں آئیں پھر اللہ پاک ان کے ان سے ان کی ان سب پریشانیوں کا بدلہ دینے کے لیے بالکل بھری ہے بالکل بھری ہیں کیونکہ اس نے تو پہلے ہی اللہ پاک کی بغاوت کی اللہ کے حکموں کے بغاوت کی تو پھر اس میں اللہ پاک اس کے دکھ پر کسی کو یعنی کہ دھوکہ دینے پر پریشان کرنے پر اس پر ظلم کرنے پر اللہ پاک کسی کو نہیں پکڑیں گے
ماشاءاللّٰه میری محترم بہن نے کیا ہی اچھا پیغام دیا ایک مومن مسلمان جس کے دل میں اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ہے اور اس کی زندگی میں اللہ کے احکامات نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے ہیں اس کی یہی شان ہوتی ہے اور جس کے دل میں اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ہے اس کے دل میں غیر محرم کی محبت آ ہی نہیں سکتی اللہ ہمیں بد نظری تمام شرور و فتن سے محفوظ فرما